Publisher

دہشت گردی کے 80 فیصد واقعات خیبر پختونخوا میں، دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قوم کی جنگ ہے

اسلام آباد(بولونیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے 80 فیصد واقعات خیبر پختونخوا میں ہوئے، جس کی وجہ وہاں دہشت گردوں کو سازگار سیاسی ماحول اور سیاسی و دہشت گردانہ گٹھ جوڑ کا ہونا ہے۔ ڈی…

Read More

مریم نواز کا نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے طلبہ سے خطاب، پنجاب میں ترقی، حفاظت اور گڈ گورننس پر زور

لاہور(بولونیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف نے نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا مستقبل طلبہ کے ہاتھوں میں ہے اور میری پہلی خاتون وزیر اعلیٰ بننا پاکستان کی تمام بیٹیوں کے لیے فخر کا مقام ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب نے ہمیشہ ملک کے ہر…

Read More

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت میں وزارت صحت کی بریفنگ،

اسلام آباد(بولونیوز) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت کے اجلاس میں وفاقی وزارت صحت کے اعلیٰ حکام نے اہم بریفنگ دی۔ اجلاس میں سیکریٹری، اسپیشل سیکریٹری، صدر اور رجسٹرار پی ایم ڈی سی، سی ای او ڈریپ، ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز بھی موجود تھے۔ بریفنگ کے دوران وزارت صحت نے کمیٹی…

Read More

خاتون اور ساتھی کی مبینہ واردات ناکام، ملزم مرد ہلاک اور خاتون گرفتار

کراچی(بولونیوز) ناظم آباد میں مبینہ طور پر ایک خاتون نے آئس کے نشے کی لت پورا کرنے کے لیے اپنے مرد ساتھی کے ہمراہ واردات کی کوشش کی، تاہم پولیس کارروائی کے نتیجے میں ملزم مرد ہلاک اور خاتون گرفتار ہو گئی۔ پولیس کے مطابق واقعے کے دوران شہری معید پھل خریدنے کے لیے رکا…

Read More

شاہراہ فیصل، میرین ڈرائیو اور دیگر اہم شاہراہوں کی اسٹریٹ لائٹس سولر پاور پر منتقل

کراچی(بولونیوز) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے اعلان کیا ہے کہ شہر کی اہم شاہراہیں بشمول شاہراہِ فیصل، میرین ڈرائیو، شاہراہ فردوسی اور شاہراہ ایران کی اسٹریٹ لائٹس کو سولر پاور پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ یہ اقدام روایتی بجلی سے چلنے والی لائٹس کے متبادل کے طور پر کیا گیا ہے۔ میئر کراچی کے…

Read More

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں وینزویلا کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر ہنگامی اجلاس،

نیویارک(بولونیوز) اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے وینزویلا کی بگڑتی ہوئی سیاسی اور سماجی صورتحال پر ہنگامی اجلاس منعقد کیا، جس میں رکن ممالک نے خطے کے امن و استحکام پر پڑنے والے ممکنہ اثرات پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔ اجلاس کے دوران وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی فوری رہائی کا بھی مطالبہ…

Read More

امریکی نائب صدر کے گھر پر حملہ، ملزم گرفتار

واشنگٹن(بولونیوز) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے گھر کی کھڑکیاں توڑنے اور املاک کو نقصان پہنچانے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ امریکی سیکرٹ سروس کے مطابق ملزم کو فوری طور پر حراست میں لیا گیا، تاہم حراست میں لیے گئے شخص کی شناخت تاحال ظاہر نہیں کی گئی۔…

Read More

حکومت کا اسلام آباد کو 3 ٹاؤن کارپوریشنز میں تقسیم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(بولونیوز) حکومت نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی نظام کو پنجاب ماڈل کے تحت تشکیل دینے کی منظوری دے دی ہے۔ نئے نظام کے تحت اسلام آباد کو تین ٹاؤن کارپوریشنز میں تقسیم کیا جائے گا۔ حکام کے مطابق ہر ٹاؤن کارپوریشن کے پاس اپنے اختیارات اور انتظامی ذمہ داریاں ہوں گی، جبکہ پورے اسلام…

Read More

دبئی پولیس نے جعلی ورک ویزا اسکیمز سے خبردار کیا، عوام سے محتاط رہنے کی اپیل

دبئی(بولونیوز) دبئی پولیس نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ وہ جعلی ورک ویزا اسکیمز اور ویزا فراڈ کے جال میں نہ پھنسیں۔ کرمنل انویسٹی گیشن کے اینٹی فراڈ سینٹر نے بیان میں کہا کہ “ویزے کی فراڈ آفرز” کے ذریعے افراد سے پیسہ بٹورا جا رہا ہے، اور اس قسم کے دھوکہ دہی کے…

Read More

وینزویلا کے صدرکا امریکی عدالت میں الزامات تسلیم کرنے سے انکار، کہتے ہیں “مجھے اغوا کیا گیا”

نیویارک (بولونیوز) وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے امریکی عدالت میں اپنے خلاف عائد منشیات اور دہشت گردی کے الزامات تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بے گناہ ہیں اور انہیں اغوا کیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق مادورو اور ان کی اہلیہ کو بروکلن سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے مین…

Read More