ایف آئی اے میں کڑا احتساب، 271 اہلکاروں کو سزائیں، 88 افسران برطرف
اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) میں اندرونی احتساب کے عمل کے تحت بدعنوانی، نظم و ضبط کی خلاف ورزی اور اختیارات کے ناجائز استعمال میں ملوث 271 افسران و اہلکاروں کو مختلف سزائیں سنا دی گئیں، جن میں 88 اہلکاروں کی ملازمت سے برطرفی بھی شامل ہے۔ ایف آئی اے کے ترجمان کے…
ڈھوک پٹھان میں المناک بس حادثہ، 5 افراد جاں بحق، 27 زخمی
تلہ گنگ(بولونیوز)تلہ گنگ کے پہاڑی اور سرحدی علاقے ڈھوک پٹھان میں پیش آنے والے دلخراش بس حادثے نے علاقے کی فضا کو سوگوار کر دیا۔ راولپنڈی سے ملتان جانے والی مسافر بس بے قابو ہو کر تقریباً سو فٹ گہری کھائی میں جا گری۔ حادثے کے نتیجے میں پانچ افراد موقع پر ہی جاں بحق…
ملک بھر میں شدید سردی کی لہر کا الرٹ، درجہ حرارت میں غیر معمولی کمی کا امکان
اسلام آباد(بولونیوز)ملک بھر میں آئندہ چند روز کے دوران سردی کی شدت میں غیر معمولی اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق ملک کے بیشتر حصوں میں شدید سردی کی لہر داخل ہونے والی ہے، جس کے باعث درجہ حرارت میں نمایاں کمی متوقع ہے۔…
وینیزویلا کی عبوری حکومت اعلیٰ معیار کا تیل امریکہ کو فراہم کرے گی
واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ وینیزویلا کی عبوری حکومت نے 3 سے 5 کروڑ بیرل اعلیٰ معیار کا تیل امریکہ کو دینے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ صدر ٹرمپ کے مطابق یہ تیل مارکیٹ قیمت پر فروخت کیا جائے گا، جبکہ اس فروخت سے حاصل ہونے والی رقم وینیزویلا اور امریکہ…
خزانے پر بوجھ بننے والے اداروں کے خلاف سخت فیصلے
اسلام آباد(بولونیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے واضح کیا ہے کہ قومی خزانے پر بوجھ بننے والے کسی بھی ادارے کو نہیں بخشا جائے گا اور خسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت ہونے والے ایک اہم اجلاس میں سرکاری اداروں کی اصلاحات اور نجکاری سے متعلق…
وفاقی حکومت کے قرض کی تفصیلات سامنے آ گئیں، مجموعی قرض 77 ہزار 543 ارب روپے تک پہنچ گیا
اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی حکومت کے نومبر 2025 تک کے قرض سے متعلق تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق وفاقی حکومت نے نومبر 2025 کے دوران مجموعی طور پر 573 ارب روپے قرض حاصل کیا، جس کے بعد حکومتی قرض کا مجموعی حجم 77 ہزار 543 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔…
مبینہ رشوت طلبی پر رکشہ ڈرائیور کا احتجاج، رکشے کو آگ لگا دی
کوئٹہ(بولونیوز)کوئٹہ میں ایک پولیس اہلکار کی جانب سے مبینہ طور پر رشوت طلب کرنے پر رکشہ ڈرائیور نے احتجاجاً اپنے رکشے کو آگ لگا دی، جس کے باعث علاقے میں کشیدگی پھیل گئی۔ ذرائع کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک رکشہ ڈرائیور نے پولیس اہلکار پر رشوت مانگنے کا الزام عائد کیا…
کچے میں بڑا آپریشن کا فیصلہ، ڈاکوؤں کےخلاف بے رحم کارروائی ہوگی
سکھر(بولونیوز)وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے کہا ہے کہ کچے کے علاقے میں ایک بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کرنے جا رہے ہیں، جس میں ڈاکوؤں کے خلاف بے رحمانہ کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ جو ڈاکو خود کو چیمپئن سمجھتے ہیں، ان کے خلاف بھی بلاامتیاز سخت ایکشن ہوگا۔…
پانی کی فراہمی کے نظام کو مستحکم بنانے کے لیے اہم پیش رفت، پپری پمپنگ اسٹیشن 96 گھنٹوں کے لیے بند
کراچی(بولونیوز)کراچی میں پانی کی فراہمی کے نظام کو مزید بہتر، محفوظ اور مستحکم بنانے کے لیے ایک اور اہم قدم اٹھا لیا گیا ہے۔ کے ڈبلیو ایس ایس آئی پی (KWSSIP) کے تحت اولڈ پپری مین پر نئی واٹر پائپ لائن بچھانے کا منصوبہ آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے۔ ترجمان کے مطابق نئی…
منگھوپیر میں فیکٹری کے اندر زوردار دھماکا، ایک شخص معمولی زخمی
کراچی(بولونیوز)منگھوپیر محمد خان گوٹھ کے قریب واقع ایک فیکٹری میں زوردار دھماکا ہوا، جس کے باعث قریبی گھر کی دیواریں اور چھت شدید متاثر ہو گئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے کی شدت سے ملحقہ رہائشی مکان کو نقصان پہنچا، تاہم فوری امدادی کارروائی کے نتیجے میں کسی بڑے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔…


