بیوی، بچوں اور بزرگوں کے سماجی تحفظ کا بل قومی اسمبلی سے منظور، گالی دینا بھی جرم قرار
اسلام آباد(بولونیوز) قومی اسمبلی نے بیوی، بچوں اور بزرگ افراد کے سماجی تحفظ سے متعلق بل منظور کر لیا ہے، جس کے تحت گھریلو سطح پر بدسلوکی، گالی گلوچ اور ذہنی و نفسیاتی اذیت کو قابلِ سزا جرم قرار دے دیا گیا ہے۔ منظور شدہ بل کے مطابق اس قانون کا اطلاق بیوی، بچوں، گھر…
کراچی میں شدید سردی کی لہر، پارہ 6 ڈگری تک گرگیا
کراچی(بولونیوز)شہر قائد میں آج بھی یخ بستہ ہواؤں کی وجہ سے شدید سردی کی لہر برقرار ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر بھر کا موسم سرد رہا اور کم سے کم درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں ریکارڈ کیا گیا ۔ محکمہ موسمیات نےبتایا کہ شہرمیں کم سےکم درجہ حرارت ائیرپورٹ کے…
ایسے قوانین ملک میں نہیں چلنے دیں گے، 18 سال سے کم عمرنوجوانوں کی شادیاں کراؤں گا
اسلام آباد(بولونیوز)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ 18 سال سے کم عمر نوجوانوں کی شادی سے متعلق قانون سازی کو وہ غیر اسلامی سمجھتے ہیں اور اس قانون کی کھلی مخالفت کرتے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ وہ اس قانون کی خلاف ورزی کریں گے اور 18…
مرکزی رہنما محمد مبین قادری کے بھائی اکبر محمد پرویز صدیقی کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی
کراچی(بولونیوز)پاکستان سنی تحریک کے سربراہ علامہ محمد شاداب رضا نقشبندی بھائی نے پاکستان سنی تحریک کے مرکزی رہنما محمد مبین قادری کے برادرِ نسبتی اکبر محمد پرویز صدیقی کی نمازِ جنازہ پڑھائی اور مرحوم کے لیے خصوصی دعا کروائی۔ نمازِ جنازہ میں پاکستان سنی تحریک کے نائب سربراہ محمد شاہد غوری بھائی، مرکزی رہنما محمد…
بین الصوبائی ویزل کار ڈکیت گینگ گرفتار، کروڑوں روپے مالیت کا سامان برآمد
کراچی(بولونیوز)ڈیفنس پولیس نے بڑی اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ایک خطرناک اور بین الصوبائی ویزل کار ڈکیت گینگ کو گرفتار کر لیا، جبکہ کروڑوں روپے مالیت کا قیمتی سامان بھی برآمد کر لیا گیا۔ کارروائی گزشتہ روز ڈیفنس کے علاقے میں ایک بنگلے میں ہونے والی سنگین ڈکیتی کے بعد کی گئی۔ پولیس کے مطابق…
گل پلازہ سانحہ، جاں بحق افراد کی تعداد 107 تک پہنچ گئی
کراچی(بولونیوز)گل پلازہ سانحے کے چھٹے روز بھی ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ریسکیو ٹیموں نے ملبے سے مزید لاشیں نکالیں، جو شدید جلنے کے باعث ناقابل شناخت ہیں۔ اب تک جاں بحق افراد کی تعداد 107 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ تقریباً 80 افراد لاپتہ ہیں۔ سانحے کے مقام کے باہر رشتہ دار اپنے پیاروں کے…
ہیومن رائٹس ایکٹیوسٹ ایمان مزاری اور شوہر ہادی چھٹہ گرفتار
اسلام آباد(بولونیوز)ہیومن رائٹس ایکٹیوسٹ ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ان کے شوہر ایڈووکیٹ ہادی چھٹہ کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق ایمان مزاری اور ہادی چھٹہ گزشتہ تین روز سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے میں مقیم تھے۔ جمعہ کی صبح جب وہ ہائیکورٹ سے نکلے تو انہیں پولیس نے…
گل پلازہ سانحہ، ملبے سے لاشیں نہیں صرف ہڈیاں مل رہی ہیں، سرچ آپریشن آخری مراحل میں
کراچی(بولونیوز)سینئر فائر آفیسر ظفر خان نے کہا ہے کہ گل پلازہ سانحے کے بعد ملبے سے اب زیادہ تر لاشیں نہیں بلکہ صرف ہڈیاں مل رہی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں ظفر خان نے بتایا کہ عمارت کے تہ خانے میں ایک بار پھر آگ بھڑک اٹھی تھی جسے فوری طور پر بجھا دیا گیا۔…
سابق میئر کراچی وسیم اختر کا شہر کی موجودہ صورتحال پر شدید ردعمل
کراچی(بولونیوز)سابق میئر کراچی وسیم اختر نے شہر کی موجودہ حالت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں اب نہ صرف اردو بولنے والے بلکہ ہر زبان بولنے والا شہری بھی مشکلات اور ناانصافیوں سے تنگ آ چکا ہے۔ گل پلازہ سانحے کو انتظامی ناکامی قرار دیتے ہوئے انہوں نے الزام عائد کیا…
کلفٹن میں غیر قانونی سپرمارٹ کی دوبارہ تعمیر، SBCA کے پٹہ سسٹم پر سوالات
کراچی(بولونیوز) ضلع جنوبی میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (SBCA) کے ڈپٹی ڈائریکٹر سرفراز جمالی کی سرپرستی میں ‘پٹہ سسٹم’ کے فعال ہونے کے بعد کلفٹن بلاک 2، پلاٹ D-92 (کریک ویو ٹاور) کے گراؤنڈ فلور اور بیسمنٹ کو غیر قانونی سپرمارٹ میں تبدیل کرنے کا عمل دوبارہ شروع ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، مبینہ…


