Publisher

گل پلازہ میں آگ لگنے کے واقعے پر مقدمہ درج، حفاظتی غفلت اور لاپرواہی کا خدشہ

کراچی(بولونیوز)گل پلازہ میں لگنے والی آگ کے واقعے کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ایف آئی آر سیکشن 322، 337-H(I)، 436 اور 427 PPC کے تحت درج کی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق مقدمہ غفلت اور لاپرواہی کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے اور یہ مقدمہ سرکار مدعیت میں درج…

Read More

مہنگائی میں کمی کے باوجود 12 اشیائے ضروریہ مہنگی، سالانہ شرح 4.18 فیصد تک پہنچ گئی

اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی ادارہ شماریات کی تازہ رپورٹ کے مطابق ملک میں مہنگائی میں کمی کے باوجود 12 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں۔ ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی میں 0.48 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، جبکہ مجموعی سالانہ مہنگائی کی شرح 4.18 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ…

Read More

صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی یوم تعلیم پر طلبہ اور اساتذہ کو مبارکباد دی

اسلام آباد(بولونیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے عالمی یوم تعلیم کے موقع پر پاکستان کے عوام، طلبہ، اساتذہ اور والدین کو مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو صرف طالب علم ہی نہیں بلکہ مفکر، موجد اور ذمہ دار شہری بھی بننا ہوگا۔ صدر زرداری نے مزید کہا کہ پاکستان کا مستقبل براہِ راست…

Read More

مصطفی کمال وفاقی وزیربننے کے بعد ہوش کھوبیٹھے ہیں،ترجمان بلاول ہاؤس

کراچی(بولونیوز)ترجمان بلاول ہاؤس اور رکن سندھ اسمبلی سریندر ولاسائی نے وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال کے کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے سے متعلق بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مصطفیٰ کمال سیاسی طور پر نیند میں چلنے کی بیماری میں مبتلا ہیں۔ ترجمان بلاول ہاؤس نے کہا کہ جن افراد کی حیثیت…

Read More

ناظم آباد میں گتے کی فیکٹری میں آگ، فائر بریگیڈ نے قابو پا لیا، کولنگ کا عمل جاری

کراچی(بولونیوز) ناظم آباد کے علاقے مجاہد کالونی میں واقع گتے کی فیکٹری میں لگنے والی آگ پر فائر بریگیڈ نے سات گاڑیوں اور ایک باؤزر کی مدد سے قابو پا لیا، تاہم کولنگ کا عمل جاری ہے۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی فوراً سات فائر ٹینڈر اور ایک باؤزر…

Read More

عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر، فی اونس قیمت 5 ہزار ڈالر کے قریب پہنچ گئی

کراچی(بولونیوز)عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے کا سلسلہ جاری ہے، جہاں انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونا تاریخ میں پہلی بار 5 ہزار ڈالر کے قریب پہنچ گیا۔ ماہرین کے مطابق مختلف ممالک کے سینٹرل بینکس کی بڑے پیمانے پر خریداری اور جیو پولیٹیکل صورتحال کے…

Read More

گل پلازا میں آگ لگنے کی وجوہات تاحال واضح نہیں، ایم کیو ایم نے 18ویں ترمیم کا مطالبہ نہیں کیا

لاہور(بولونیوز)وفاقی وزیرِ تعلیم اور کنوینر ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ابھی یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ گل پلازا میں آگ حادثاتی طور پر لگی یا جان بوجھ کر لگائی گئی۔ لاہور میں نیشنل کالج آف آرٹس کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے…

Read More

ملبہ اٹھانے کا کام جلد مکمل کر لیا جائے گا، سرچنگ تقریباً مکمل ہو چکی ہے

کراچی(بولونیوز)چیف فائر آفیسر ہمایوں خان نے کہا ہے کہ متاثرہ عمارت سے ملبہ اٹھانے کا کام جلد سے جلد مکمل کر لیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ عمارت کی سرچنگ کا عمل کم و بیش مکمل ہو چکا ہے۔ ’’ڈی نیوز ٹائمز‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے چیف فائر آفیسر ہمایوں خان نے کہا کہ…

Read More

پاکستان جمہوریت کےراستےپرہی آگے بڑھےگا، حماس کوغیرمسلح کرنے میں شرکت ریڈ لائن ہے

اسلام آباد(بولونیوز)سیکیورٹی ذرائع نے واضح کیا ہے کہ پاکستان جمہوریت کے راستے پر ہی ترقی کرے گا اور فیلڈ مارشل سید عاصم مُنیر جمہوری اقدار کے فروغ پر مکمل یقین رکھتے ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان کی افواج حماس کو غیر مسلح کرنے کے کسی بھی عمل میں حصہ دار نہیں ہوں گی اور…

Read More

ڈیرہ اسماعیل خان میں شادی کی تقریب کے دوران خودکش دھماکہ، 22 افراد جاں بحق، 43 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان(بولونیوز)قریشی موڑ کے قریب امن کمیٹی کے سربراہ نور عالم محسود کے گھر شادی کی تقریب کے دوران خودکش دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 22 افراد جاں بحق اور 43 کے قریب زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب شادی کی تقریب جاری تھی،…

Read More