Urdu News Editor

مشرق وسطیٰ جنگ اب اشرافیہ کو قربانی دینا ہوگی اہم منصوبوں پر کام روکنا ہوگا

اسلام آباد(بولونیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے مشرق وسطیٰ میں جنگی صورتحال کے باعث قومی یکجہتی، اتحاد و اتفاق اور سیاسی استحکام کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اب اشرافیہ کو قربانی دینا ہوگی، وفاقی اور صوبائی سطح پر کم اہم منصوبوں پر کام روکنا ہوگا۔ وزیر اعظم نے خطے کی موجودہ صورتحال کے…

Read More

سانحہ گل پلازہ،رپورٹ 7 اپریل کو سیکرٹری قانون کے حوالے کی جائے گی

کراچی(بولونیوز)سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن نے اپنی تحقیقات مکمل کر لی ہیں اور رپورٹ 7 اپریل 2026 کو سیکرٹری قانون کے حوالے کی جائے گی۔ جوڈیشل کمیشن کے رجسٹرار اقبال حسن کھٹی کی جانب سے سیکرٹری قانون کو لکھے گئے مراسلے میں بتایا گیا کہ کمیشن سندھ ٹربیونلز آف انکوائری…

Read More

بچت پالیسی کے باوجود پاکستان میں تیل کی کھپت میں کمی نہ آسکی

اسلام آباد(بولونیوز) ایران پر امریکا اور اسرائیل کی مسلط کردہ جنگ کے باعث دنیا بھر میں ایندھن کی سپلائی متاثر ہونے اور فیول کی قیمتیں ریکارڈ سطح تک پہنچنے کے بعد بھی، پاکستان میں تیل کی کھپت میں کمی نہیں آ سکی۔ حکومت نے فیول کی سپلائی برقرار رکھنے اور کھپت کو کم کرنے کے…

Read More

خاتون اوّل آصفہ بھٹو کے خلاف سوشل میڈیا پر نازیبا زبان استعمال کرنے پر 5 مقدمات درج

کراچی(بولونیوز)خاتون اوّل آصفہ بھٹو زرداری کے خلاف سوشل میڈیا پر نازیبا الفاظ کے استعمال پر 5 مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ یہ مقدمات گھوٹکی اے سیکشن، پنو عاقل، میرپور ماتھیلو اور اوباڑو تھانوں میں درج کیے گئے۔ پولیس حکام کے مطابق نامزد ملزم اعظم چاچڑ سرکاری ملازم اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ہے، جس نے خاتون…

Read More

ڈمپر ایسوسی ایشن کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر شدید ردعمل

کراچی(بولونیوز) ڈمپر ایسوسی ایشن کے صدر حاجی لیاقت محسود نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ ظالمانہ اضافے پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت عوام کے زخموں پر مرہم رکھنے کے بجائے ان پر نمک چھڑک رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئے روز پیٹرول اور ڈیزل…

Read More

کراچی کینٹ پر سکھر ایکسپریس میں جدید ریفربشڈ کوچز کا افتتاح

کراچی(بولونیوز) گورنر سندھ نہال ہاشمی اور وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے ڈی ایس ریلوے محمود الرحمن لاکھو کے ہمراہ کراچی کینٹ اسٹیشن پر سکھر ایکسپریس میں جدید ریفربشڈ کوچز کی شمولیت کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ افتتاح سے قبل گورنر سندھ اور ناصر شاہ نے ٹرین کے اندر کوچز کا تفصیلی معائنہ…

Read More

ڈاکٹر عشرت العباد خان کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو عوام دشمن اقدام قرار

کراچی(بولونیوز)سابق گورنر سندھ اور روح رواں میری پہچان پاکستان (ایم پی پی) کے سربراہ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ ہوشربا اضافہ حکومت کی بیڈ گورننس اور عوام دشمن اقدام کی واضح مثال ہے۔ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا کہ ایک ماہ میں صرف ڈرامہ کیا…

Read More

شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی، پیپلز پارٹی نے قائد عوام کو خراج عقیدت پیش کیا

کراچی(بولونیوز)پاکستان پیپلزپارٹی ضلع شرقی کی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات و ممبر آر سی سی بلاول ہاؤس شہنیلہ خانزادہ نے 4 اپریل کو شہید جمہوریت قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر اپنے بیان میں کہا کہ قائد عوام نے پاکستان کو ایک مضبوط، خودمختار اور عوامی ریاست بنانے کی بنیاد رکھی۔ ان کی…

Read More

پنجاب میں نئے تعلیمی سال کا آغاز، موسم گرما کی چھٹیاں دو ماہ تک ہونے کا امکان

لاہور(بولونیوز) حکومتِ پنجاب نے صوبے کے تمام سرکاری اسکولوں میں نئے تعلیمی سال کا آج سے باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ تعلیمی حکام کے مطابق نئے سال میں موسم گرما کی چھٹیاں دو ماہ تک رہنے کا امکان ہے، جبکہ موسم سرما کی چھٹیاں جنوری میں ہو سکتی ہیں۔ تعلیمی سال کے دوران طلبہ میں…

Read More

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پر ممکنہ شدید حملوں کا اعلان

واشنگٹن(بولونیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ دو سے تین ہفتوں کے اندر ایران پر مزید شدید حملے کیے جا سکتے ہیں، اگر ایران موجودہ معاہدے پر رضامند نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ ایسے صورت میں امریکی افواج ایرانی پاور پلانٹس کو نشانہ بنا سکتی ہیں۔ صدر ٹرمپ نے آبنائے…

Read More