Urdu News Editor

رمضان سپورٹ پیکج : کم آمدنی والوں کو کتنے ہزار روپے کیش ملیں گے؟

پشاور(بولونیوز) کم آمدنی والے گھرانوں کے لیے رمضان سپورٹ پیکج کی منظوری دے دی گئی ، جس کے تحت فی خاندان اوسطاً 12 ہزار 500 روپے دیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی زیرصدارت خیبرپختونخوا کابینہ کے 47ویں اجلاس میں کم آمدنی والے گھرانوں کے لیے رمضان سپورٹ پیکج 2026 کی منظوری…

Read More

حافظ نعیم کو منا بھائی فلم کی طرح جادو کی جھپی اور پھول بجھوں گا، مرتضیٰ وہاب

کراچی(بولونیوز)میئرکراچی مرتضیٰ وہاب نے طنزیہ انداز میں کہا کہ یہ اتنے منافق ہیں جہاں ہم کام کرتے وہاں شکریہ جماعت اسلامی لکھ دیتے ہیں ، حافظ نعیم کومنابھائی فلم کی طرح جادوکی جھپی اور پھول بجھوں گا۔ تفصیلات کے مطابق میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہر میں ترقیاتی منصوبوں سےمتعلق بیان میں کہا کہ کورنگی…

Read More

انڈونیشیا، چھوٹے طیارے پر فائرنگ سے 2 پائلٹ جاں بحق

جکارتہ(بولونیوز) انڈونیشیا کے صوبہ جنوبی پاپوا کے ضلع بووین ڈیگوئل میں واقع کاروَوائی ایئر سٹرپ پر لینڈنگ کے دوران چھوٹے طیارے پر فائرنگ سے 2 پائلٹ جاں بحق ہو گئے۔ دمائی کارٹینز ٹاسک فورس کے آپریشنز کے سربراہ فیصل رحمدانی نے بتایا ہے کہ سمارٹ ایئر کی جانب سے چلائے جانے والے چھوٹے طیارے (رجسٹریشن…

Read More

2 روزہ عام تعطیل کا اعلان، سرکاری ملازمین کو ملیں گی 4 چھٹیاں!

کویت(بولونیوز)کویت نے قومی اور یوم آزادی پر دو روز کی عام تعطیل کا اعلان کیا ہے سرکاری ملازمین کو چار چھٹیاں ملیں گی۔کویت کی کابینہ نے قومی دن اور آزادی کے دن کے موقع پر سرکاری اداروں میں دو دن کی عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ اس فیصلے کا اعلان وزیر اعظم شیخ احمد…

Read More

اسرائیلی میڈیا پر امریکا ایران مذاکرات ناکام بنانے کی کوشش کا الزام

تہران(بولونیوز)ایرانی وزیرخاجہ نےاسرائیلی میڈیا پرالزام لگایا ہےکہ اس نے امریکا ایران مذاکرات ناکام بنانےکی کوشش کی۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اسرائیلی میڈیا پر ایران کے بارے میں سنسنی خیز دعوے کرنے کا الزام عائد کیا ہے تاکہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کو ناکام بنایا جا سکے۔ عراقچی نے بدھ کو رات گئے…

Read More

سعودی عرب میں شادی میں سونے کے بسکٹوں کی تقسیم

ریاض(بولونیوز)سعودی عرب میں ہونے والی ایک پُرتعیش شادی کی ویڈیو ان دنوں سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جہاں دلہن کے بھائی کی جانب سے دولہا والوں کو دیے گئے مہنگے ترین تحائف نے سب کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دلہن کا بھائی…

Read More

حاصل پور/بہاولپور: “منشیات سے انکار، صحت مند مستقبل کی ضمانت” کے موضوع پر آگاہی تقریب

بہاولپور(بولونیوز)گورنمنٹ بوائز گریجویٹ کالج حاصل پور میں “منشیات سے انکار – صحت مند مستقبل کی ضمانت” کے عنوان سے ایک پروقار آگاہی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کی صدارت پرنسپل پروفیسر طاہر محمود غوری نے کی۔ تقریب میں مہمانِ خصوصی، ڈائریکٹر پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس بہاولپور ڈویژن، لیفٹیننٹ کرنل (ر) احمر نثار ستی (تمغہ…

Read More

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن کی ملاقات

کراچی(بولونیوز) ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان سے کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن کراچی (سی آر اے) کی گورننگ باڈی اراکین نے کراچی پولیس آفس میں ملاقات کی۔ وفد کی سربراہی صدر سی آر اے سمیر قریشی نے کی، جبکہ نائب صدر عبید اللہ شاہ، جنرل سیکریٹری ندیم احمد، سیکریٹری اطلاعات آصف خان، خازن اکرم قریشی…

Read More

وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ: سرکاری ملازمین اب خود نجی رہائش کا بندوبست کریں گے

اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے رہائش کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا ہے۔ نئی پالیسی کے تحت اب سرکاری ملازمین خود نجی رہائش کا انتظام کریں گے اور سرکاری کرایہ کی سہولت براہِ راست نہیں دی جائے گی۔ نئی پالیسی کے مطابق: کرایہ تین سالہ لیز پر مبنی ہوگا اور ایک…

Read More

عمران خان جیل میں کس حال میں ہیں؟ فرینڈ آف کورٹ نے سپریم کورٹ کو تفصیلات بتا دیں

اسلام آباد(بولونیوز)سپریم کورٹ میں دورانِ سماعت فرینڈ آف کورٹ بیرسٹر سلمان صفدر نے بانی پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کی جیل میں صحت، سہولیات اور روزمرہ زندگی سے متعلق تفصیلی رپورٹ عدالت کے سامنے پیش کر دی۔ فرینڈ آف کورٹ نے عدالت کو آگاہ کیا کہ بانی پی ٹی آئی نے جیل میں فراہم کی…

Read More