Urdu News Editor

ولیکا چورنگی کے قریب کیمیکل فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، فائر بریگیڈ کی کارروائیاں جاری

کراچی(بولونیوز) شہر کے صنعتی علاقے سائٹ ایریا میں ولیکا چورنگی کے قریب واقع ایک کیمیکل فیکٹری میں اچانک شدید آتشزدگی بھڑک اٹھی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 اور…

Read More

شانگلہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، تین دہشت گرد ہلاک، تین پولیس اہلکار شہید

پشاور(بولونیوز) ضلع شانگلہ کے علاقے کبل گرام میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی کارروائی کے دوران کم از کم تین دہشت گرد ہلاک ہو گئے، جبکہ فائرنگ کے شدید تبادلے میں تین پولیس اہلکار جامِ شہادت نوش کر گئے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی کے دوران دہشت گردوں اور پولیس کے درمیان…

Read More

لیبیا میں داعش کے مبینہ سربراہ کی گرفتاری، شناخت سے متعلق دعوے سامنے آگئے

طرابلس/لیبیا(بولونیوز)لیبیا میں سیکیورٹی اداروں نے شدت پسند تنظیم داعش کے مبینہ سربراہ ابو حفف کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق گرفتار شخص کی شناخت بنیامین ایفرایم کے نام سے کی جا رہی ہے، جس کے بارے میں یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ وہ ایک اسرائیلی شہری ہے اور موساد کے…

Read More

سندھ اسمبلی میں ڈی جی ٹی او ترمیمی بل کے خلاف قرارداد لانے کا اعلان

کراچی(بولونیوز)سندھ اسمبلی میں ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ٹریڈ آرگنائزیشنز (ڈی جی ٹی او) کے قانون میں مجوزہ ترمیم کے خلاف قرارداد لانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ رکنِ سندھ اسمبلی، آل سٹی تاجر اتحاد ایسوسی ایشن کے صدر اور کراچی ٹمبر مرچنٹس گروپ کے جوائنٹ سیکریٹری سجاد علی سومرو نے ڈاکٹر فاروق ستار کی جانب…

Read More

بنگلہ دیش کے نو منتخب ارکانِ پارلیمنٹ نے حلف اٹھا لیا

ڈھاکہ(بولونیوز) بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں نو منتخب ارکانِ پارلیمنٹ کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں کامیاب امیدواروں نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ چند روز قبل ہونے والے عام انتخابات میں بنگلہ دیش نیشنل پارٹی (بی این پی) نے واضح اکثریت سے کامیابی حاصل کی تھی۔ انتخابی نتائج کے…

Read More

بچے کی پیدائش پر والد کو رخصت نہ دینے پر اسٹیٹ بینک پر 5 لاکھ روپے جرمانہ

اسلام آباد(بولونیوز) وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت نے بچے کی پیدائش پر والد کو پیٹرنٹی رخصت نہ دینے کے معاملے پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان پر 5 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ فیصلے کے مطابق وفاقی محتسب فوزیہ وقار نے حکم دیا ہے کہ جرمانے کی رقم میں سے 4 لاکھ روپے شکایت…

Read More

رمضان میں سحر و افطار کے دوران لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

لاہور(بولونیوز)لیسکو نے رمضان میں سحر و افطار کے دوران بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کا اعلان کردیا۔چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر محمد رمضان بٹ نے پریس کلب لاہور میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ :رمضان المبارک میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کے لیے انتظامات مکمل کرلیے، سحر و افطار کے دوران رمضان میں لوڈشیڈنگ نہیں…

Read More

تاجروں نے صدر میں نو پارکنگ پائلٹ پروجیکٹ کی تجویز مسترد کردی

کراچی(بولونیوز)صدر الیکٹرونک مارکیٹ کےتاجروں نےسندھ حکومت کےنوپارکنگ پائلٹ پروجیکٹ کی تجویزمسترد کردی۔تفصیلات کےمطابق کراچی میں صدرالیکٹرونک ڈیلرزکےصدررضوان عرفان نےبتایا کہ ڈپٹی کمشنر کراچی کے مطابق سندھ حکومت پائلٹ پروجیکٹ لارہی ہے اور اس پائلٹ پروجیکٹ کے تحت صدر اور زینب النسا اسٹریٹ کو نوپارکنگ زون بنایاجائیگا، جس کے تحت دونوں شاہراوں پر گاڑیاں کھڑی نہیں…

Read More

بینک کے باہر خاتون پر سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی

کراچی(بولونیوز)کراچی کے علاقے پاپوش نگر میں بینک کے باہر سیکیورٹی گارڈ کی جانب سے خاتون پر فائرنگ کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی ہے۔ فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گارڈ نے خاتون پر بے رحمی سے فائرنگ کی۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب…

Read More

کراچی ایئرپورٹ پر ٹرالیوں کی عدم دستیابی ، 9 ملازمین معطل

کراچی(بولونیوز) جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ٹرالیوں کی عدم دستیابی پر پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے 9 ملازمین کو معطل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پر مسافروں کو ٹرالیوں کی عدم دستیابی کے معاملے پر پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کے 9 ملازمین کو معطل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ معطل ہونے…

Read More