افغان حکومت، پاکستان کے ساتھ تنازع کے حل کے لیے بات چیت کرنے کے لیے تیار
افغانستان(بولونیوز)حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ حالیہ تصادم کے بعد تنازع کے حل کے لیے بات چیت کو ترجیح دیتی ہے۔طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے جمعے کو قندھار میں پریس کانفرنس میں کہا کہ “ہم نے بارہا پُرامن حل پر زور دیا ہے اور اب بھی چاہتے ہیں…
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہسپتال منتقلی کی درخواست پر اعتراضات، عدالت نے واپس کر دی
اسلام آباد(بولونیوز)سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست پر اعتراضات عائد کر کے اسے واپس کر دیا۔ عمران خان کے وکیل سردار لطیف کھوسہ اور نعیم پنجوتھہ چیف جسٹس کی عدالت میں پیش ہوئے۔ سردار لطیف کھوسہ نے عدالت سے کہا: “ہماری درخواست مقرر کر دیں”، جس…
سی سی ڈی کی غلطی پر عدالت کا سخت ردِ عمل، آئی جی پنجاب اور افسران کو طلب
لاہور(بولونیوز)ہائی کورٹ میں شہری نعمان قیصر کا نام غلطی سے قتل کے مقدمے میں شامل کرنے کے معاملے پر عدالت نے سخت برہمی کا اظہار کیا۔ جسٹس تنویراحمد شیخ نے سماعت کے دوران آئی جی پنجاب اور متعلقہ سی سی ڈی افسران کو بارہ بجے تک عدالت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ عدالت…
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کڈنی سنٹر اور صوبائی امور پر اہم خطاب
کراچی(بولونیوز) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کڈنی سنٹر میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غیر منافع بخش اداروں کے ساتھ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ میں کام کرنے پر فخر ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کڈنی سنٹر کو شہید بی بی اور صدر زرداری کی بھی امداد حاصل رہی ہے اور آئندہ کیتھ…
ایسٹ زون، انوسٹیگیشن ونگ ملیر کی کامیاب کارروائی: 11 سالہ بچی بازیاب
کراچی(بولونیوز)ایس ایس پی انوسٹیگیشن ضلع ملیر کی ہدایات پر تھانہ سکھن کی تفتیشی ٹیم نے تکنیکی اور انسانی انٹیلیجنس کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے 11 سالہ بچی بے نظیر دختر علی اصغر کو بازیاب کر لیا۔ مورخہ 16 فروری 2026 کو تھانہ سکھن میں اغواء/گمشدگی کا مقدمہ نمبر 79/26 دفعہ 364-A ت پ والد…
میرپورخاص رینج: عمرکوٹ کے 9 پولیس افسران و اہلکار معطل
میرپورخاص(بولونیوز) عمرکوٹ میں محکمہ جاتی انکوائری کے حکم پر 9 پولیس افسران اور اہلکار معطل کر دیے گئے ہیں۔ ڈی آئی جی میرپورخاص رینج کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں فوری معطلی کا حکم دیا گیا ہے۔ معطل افسران میں تھانہ عمرکوٹ کے SHO اور تھانہ ویمن اینڈ چلڈرن کے SHO بھی شامل ہیں۔ تمام…
جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا پاک-افغان صورتحال پر اظہارِ تشویش
اسلام آباد(بولونیوز)جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پاک-افغان سرحدی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی سیکیورٹی کے حوالے سے شکایت جائز ہے، لیکن افغانستان کی خودمختاری اور داخلی مشکلات کا احترام بھی ضروری ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ دونوں طرف سے جذباتی رویے خطے…
پاک فوج کی کارروائی، خیبرپختونخوا میں افغان طالبان رجیم کے 53 مقامات پر حملے ناکام
خیبرپختونخوا(بولونیوز)پاک فوج کے ترجمان کے مطابق افغان طالبان رجیم نے خیبرپختونخوا کے 15 سیکٹرز میں 53 مقامات پر حملے کیے، جن کا فوج نے مؤثر جوابی کارروائی کے ذریعے بھرپور جواب دیا۔ آپریشن کے دوران دشمن کے 274 خوارج ہلاک اور 400 سے زائد زخمی ہوئے۔ ترجمان پاک فوج نے بتایا کہ آپریشن غضب للحق…
گل پلازہ کے ملبے سے سامان چوری کا واقعہ، مسروقہ سامان برآمد
کراچی(بولونیوز)ڈسٹرکٹ سٹی کے علاقے گل پلازہ کے ملبے سے سامان چوری ہونے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ اطلاع ملنے پر نبی بخش پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچی، تاہم پولیس کی آمد پر ملزم مسروقہ سامان موقع پر چھوڑ کر فرار ہو گیا۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چوری شدہ سامان تحویل میں لے…
آلو کے کاشتکاروں کے لیے خوشخبری، 5 لاکھ ٹن سے زائد ایکسپورٹ آرڈرز موصول
لاہور(بولونیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت زرعی شعبے میں اصلاحات سے متعلق خصوصی اجلاس منعقد ہوا، جس میں کسان دوست اور عوامی فلاحی نوعیت کے متعدد اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں آلو کے کاشتکاروں کے لیے خوش آئند خبر دیتے ہوئے بتایا گیا کہ 5 لاکھ ٹن سے زائد آلو کی ایکسپورٹ…


