Urdu News Editor

ایران کے جوابی حملوں کے بعد اسرائیل میں ہائی الرٹ، شہریوں نے شیلٹرز میں پناہ لے لی

تل ابیب(بولونیوز)ایران کی جانب سے اسرائیل پر جوابی میزائل اور ڈرون حملوں کے بعد اسرائیل بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ نافذ کر دیا گیا ہے، جبکہ ہزاروں اسرائیلی شہریوں نے جان بچانے کے لیے زیرِ زمین شیلٹرز اور محفوظ پناہ گاہوں کا رخ کر لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دارالحکومت تل ابیب،…

Read More

سیکیورٹی خدشات کے پیش نظرایرانی سپریم لیڈآیت اللہ خامنہ ای کومحفوظ مقام پرمنتقل کردیا گیا

تہران(بولونیوز) ایران کے سرکاری اور نیم سرکاری میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ ملک کے روحانی پیشوا آیت اللہ علی خامنہ ای اس وقت تہران میں موجود نہیں ہیں اور سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر انہیں ایک محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق حالیہ حملوں کے بعد ایران نے…

Read More

ایران کی صورتحال پر پاکستان کی ہنگامی ٹریول ایڈوائزری جاری

اسلام آباد(بولونیوز) خطے میں بگڑتی ہوئی سیکیورٹی صورتحال اور ایران پر حالیہ حملوں کے تناظر میں حکومتِ پاکستان نے اپنے شہریوں کے لیے ہنگامی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ پاکستان کے مطابق پاکستانی شہری موجودہ حالات کے پیشِ نظر ایران کا غیر ضروری سفر کرنے سے مکمل گریز کریں۔ ایڈوائزری میں…

Read More

ایئرپورٹ اور اس کے اطراف کی سیکیورٹی کو مزید سخت کر دیا گیا

کراچی(بولونیوز)ایئرپورٹ اور اس کے اطراف سیکیورٹی کو مزید سخت کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رینجرز، پولیس اور اے ایس ایف کے اضافی دستے ایئرپورٹ کی حدود اور اطراف کی سڑکوں پر تعینات کیے جا رہے ہیں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔ انتظامیہ کی جانب سے واضح ہدایت جاری کی…

Read More

ایئرپورٹ پک اینڈ ڈراپ پر دو افراد سے زائد کے آنے پر پابندی عائد، سندھ حکومت

کراچی(بولونیوز)سندھ حکومت نے سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر کراچی میں ایئرپورٹ پک اینڈ ڈراپ پر دو افراد سے زائد کے آنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس فیصلے کا اعلان صوبائی وزیرِ داخلہ ضیاء الحسن لنجار کی زیرِ صدارت سیکیورٹی تھریٹس سے متعلق ہونے والے ایک اہم اجلاس کے بعد کیا گیا۔ اجلاس میں…

Read More

کراچی میں ہائی الرٹ نافذ، حساس مقامات اور اہم عمارات کی سیکیورٹی مزید سخت

کراچی(بولونیوز)ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال اور علاقائی کشیدگی کے پیشِ نظر کراچی میں ہائی الرٹ نافذ کر دیا گیا ہے، جبکہ شہر بھر میں حساس مقامات اور اہم سرکاری و نجی عمارات کی سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مکمل الرٹ…

Read More

حکومت کا اہم فیصلہ: ہر ایس ایچ او کو گھر گھر جاکر شناختی کارڈ چیک کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(بولونیوز)حکومت پاکستان نے ملک بھر کے چاروں صوبوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ یکم مارچ 2026 سے ہر ایس ایچ او اپنے علاقے میں گھر گھر جا کر شہریوں کے شناختی کارڈز (CNICs) کی تصدیق کرے۔ حکام کے مطابق اس اقدام کا مقصد جعلی شناختی کارڈز کی پیداوار اور استعمال کو روکنا اور…

Read More

کوئٹہ سے کراچی جانے والی بولان میل غیر معینہ مدت کے لیے معطل، ریلوے حکام کا بیان

کوئٹہ(بولونیوز)بلوچستان سے کراچی آنے اور جانے والی مشہور ریلوے سروس بولان میل کو غیر معینہ مدت کے لیے معطل کر دیا گیا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق بولان میل کی یہ سروس کل کراچی سے روانہ ہوکر آج کوئٹہ پہنچنے والی تھی، تاہم مسافروں کی کم تعداد کے باعث اسے معطل کرنے کا فیصلہ کیا…

Read More

کلفٹن دہلی کالونی کے قریب مارٹ میں آگ لگ گئی

کراچی(بولونیوز)کلفٹن دہلی کالونی کے قریب مارٹ میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ آگ بجھانے میں مصروف ہے۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق 4 فائر ٹینڈرز کی مدد سے بلڈنگ کے گراؤنڈ فلور پر واقع مارٹ میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق عمارت کے گراؤنڈ فلور پر…

Read More

اسرائیلی و امریکی حملے میں ایرانی وزیر دفاع امیر ناصر زادہ جاں بحق ہوگئے

تہران(بولونیوز)اسرائیل اور امریکہ کے حالیہ جوابی حملوں کے دوران امیر ناصر زادہ (ایران کے وزیر دفاع) جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ محمد پاکپور (ایران کے پاسداران انقلاب کے سربراہ) بھی اسی حملے میں شہید ہو گئے ہیں۔ یہ اطلاعات برطانوی خبر ایجنسی نے دو اسرائیلی فوجی ذرائع اور ایک…

Read More