Urdu News Editor

سرکاری گاڑیوں پر اربوں روپے کا پٹرول خرچ، بوجھ عوام کی جیبوں پر

اسلام آباد(بولونیوز)ملک میں سرکاری گاڑیوں کے بے دریغ استعمال اور پٹرول پر اٹھنے والے بھاری اخراجات نے عوام پر ٹیکس کا دباؤ مزید بڑھا دیا ہے۔ دستیاب اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں تقریباً 30 ہزار سرکاری گاڑیاں سالانہ قریب 20 ارب روپے مالیت کا پٹرول استعمال کرتی ہیں۔ اسی طرح سندھ میں 20…

Read More

خیبرپختونخوا میں ایندھن کی بچت کے لیے سرکاری گاڑیوں کے استعمال پر پابندی

خیبرپختونخوا(بولونیوز)ایران، امریکہ اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کے باعث عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے پیش نظر محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا نے ایندھن کی بچت کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے سرکاری گاڑیوں کے سفر اور استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔ محکمہ خزانہ کی جانب سے اس حوالے سے باضابطہ…

Read More

کے الیکٹرک کے بریک ڈاؤن سے حب پمپنگ اسٹیشن بند، پانی کی فراہمی معطل

کراچی(بولونیوز) واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے ترجمان کے مطابق کے الیکٹرک کی جانب سے حب پمپنگ اسٹیشن پر اچانک بریک ڈاؤن کے باعث بجلی کی فراہمی مکمل طور پر بند ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں ضلع غربی اور کیماڑی میں پانی کی فراہمی عارضی طور پر معطل ہو گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق…

Read More

پی آئی بی کالونی میں غیر قانونی تعمیرات جاری، ایس بی سی اے افسران پر سرپرستی کے الزامات

کراچی(بولونیوز)پی آئی بی کالونی میں مبینہ طور پر غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جبکہ متعلقہ حکام کی جانب سے مؤثر کارروائی نہ ہونے پر سنگین سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر وقار ہاشمی کی مبینہ سرپرستی میں بعض بلڈرز منظور شدہ نقشوں کی خلاف…

Read More

امریکی انٹیلی جنس رپورٹ: ایران میں حکومت کا خاتمہ ممکن نہیں

واشنگٹن(بولونیوز)18 امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں کی مشترکہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران میں حکومت کے خاتمے کا فی الحال کوئی امکان نہیں۔ رپورٹ کے مطابق ایران میں اب تک نہ تو بڑے پیمانے پر عوامی بغاوت دیکھنے میں آئی ہے اور نہ ہی حکومت کے اندر ایسا کوئی واضح اختلاف سامنے آیا ہے…

Read More

ایرانی مسلح افواج کی امریکہ کو سخت وارننگ، مزید کارروائیوں کا عندیہ

تہران(بولونیوز)ایرانی مسلح افواج کے ترجمان نے امریکہ کو سخت لہجے میں دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے اب تک اپنی تمام عسکری صلاحیتوں کا استعمال نہیں کیا کیونکہ وہ خود کو ایک طویل جنگ کے لیے تیار کر چکا ہے۔ ہم آنے والے دنوں میں اپنے جدید ہتھیار استعمال کریں گے اور اپنے…

Read More

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا عوام کیلئے تاریخی اقدام: تھرڈ پارٹی انشورنس لازمی قرار

کراچی(بولونیوز) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ہر گاڑی کے لیے تھرڈ پارٹی انشورنس لازمی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ نئے قانون کے تحت بغیر انشورنس کے نہ گاڑی رجسٹر ہوگی اور نہ ہی ٹوکن ٹیکس جمع ہو سکے گا۔ وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق، سڑک حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے ورثاء…

Read More

ایران نے خلیجی ممالک پر ہزاروں میزائل اور ڈرون حملے کیے

تہران(بولونیوز)ایران نے خلیج میں موجود مختلف ممالک کے خلاف بڑے پیمانے پر میزائل اور ڈرون حملے کیے ہیں۔ ایران نے متحدہ عرب امارات پر 204 سے زائد میزائل اور 1072 سے زائد ڈرونز داغے۔ کویت پر 180 سے زائد میزائل اور 390 سے زائد ڈرونز حملے کیے گئے۔ قطر پر 108 سے زائد میزائل اور…

Read More

پاکستان ریلوے میں کرایوں میں اضافہ، 9 مارچ سے نافذ العمل

اسلام آباد(بولونیوز) پاکستان ریلوے نے مسافروں اور مال برداری کے کرایوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نئے فیصلے کے مطابق:اکانومی کلاس کے کرایے 5 فیصد بڑھائے جائیں گے۔ اے سی کلاسز کے کرایے 10 فیصد اضافے کے ساتھ نافذ ہوں گے۔مال گاڑیوں کے کرایوں میں 20 فیصد اضافہ کیا جائے گا۔یہ اضافہ…

Read More

ایران نے امریکی و اسرائیلی ریڈارز کو نشانہ بنایا، کئی ممالک میں ایرانی میزائلوں کی کامیاب کارروائیاں

ایران(بولونیوز) ایرانی فوج نے اعلان کیا ہے کہ آج انہوں نے 7 امریکی اور اسرائیلی ریڈارز کو نشانہ بنایا، جن میں سے 2 اسرائیل میں مکمل طور پر تباہ ہوئے۔ ان ریڈارز کا تعلق اربوں ڈالر مالیت کے مہنگے میزائل ڈیفنس سسٹمز سے تھا۔ مزید براں، 4 ایرانی میزائل دیگر ممالک میں بھی کامیاب رہے:…

Read More