انفارمیشن ڈومین کے جامع پلان آف ایکشن کو باضابطہ منظوری دے دی گئی
کراچی(بولونیوز)شرجیل انعام میمن کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں قومی ایکشن پلان 2021 (RNA P 2021) کے تحت انفارمیشن ڈومین کے جامع پلان آف ایکشن کو باضابطہ منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ یہ پلان آر این اے پی سیکریٹریٹ کے ذریعے وفاقی حکومت کو ارسال کیا جائے گا اور…
اسمبلی میں واقعہ پر حکام کا بیان: “ہم رولنگ دیں گے، ایس ایچ او کو بلا سکتے ہیں”
لاہور(بولونیوز)پاکستان قومی اسمبلی میں پیش آنے والے حالیہ واقعے پر حکام نے وضاحت دی ہے کہ اسمبلی کے کسٹوڈین رولنگ دیں گے اور ہدایات جاری کریں گے تاکہ عمل درآمد ممکن ہو سکے۔ حکام کے مطابق، متعلقہ ایس ایچ او کو بلا کر واقعے کا 154 کا بیان ریکارڈ کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے…
مادری زبان کے عالمی دن پر پیغام: ہر بچے کو اپنی زبان میں تعلیم کا حق حاصل ہے،بلاول بھٹو
کراچی(بولونیوز)بلاول بھٹو زرداری نے 20 فروری 2026 کو مادری زبان کے عالمی دن کے موقع پر کہا ہے کہ ہر بچے کو اپنی مادری زبان میں تعلیم حاصل کرنے کا پیدائشی حق حاصل ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے زور دیا کہ مادری زبان میں سیکھنا اعتماد کو مضبوط بناتا، تخلیقی صلاحیتوں کو فروغ دیتا اور…
منعم ظفر خان کا میڈیا سے گفتگو: “حق دو کراچی تحریک” اب “جینے دو کراچی تحریک” میں تبدیل
کراچی(بولونیوز)جماعت اسلامی پاکستان کے امیر کراچی منعم ظفر خان نے ادارہ نور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حق مانگنے کے جرم میں کارکنان کو جیل بھیجا گیا، لیکن ان کے عزم اور حوصلے کو شکست نہیں دی جا سکتی۔ انہوں نے بتایا کہ جیل میں کارکنان نے صبر اور استقامت کا مظاہرہ…
فلسطینی صحافیوں نے اسرائیلی جیل میں ہونے والی زیادتیوں کی تفصیلات بتادیں
نیویارک(بولونیوز)اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی صحافیوں پر ہونے والے ہولناک تشدد کا انکشاف سامنے آیا ہے۔صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی عالمی تنظیم ‘کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس نے اپنی رپورٹ میں اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی صحافیوں پر ہونے والے ہولناک تشدد کا انکشاف کیا ہے۔ 56 فلسطینی صحافیوں کو اسرائیلی…
ٹرمپ کا ایران کو 10 دن کا الٹی میٹم، ورنہ سنگین نتائج بھگتنے ہوں گے
واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو 10 دن کا الٹی میٹم دے دیا اور کہا معاہدہ نہ کیا تو اس کو سنگین نتائج بھگتنے ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی شدت اختیار کر گئی ہے، جس کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو نیوکلیئر معاہدے کے لیے 10…
سویڈن کا یوکرین کے لیے بڑے فوجی امدادی پیکج کا اعلان
اسٹاک ہوم(بولونیوز) سویڈن کی جانب سے یوکرین کے لیے تقریباً 1.4 بلین ڈالر مالیت کے بڑے فوجی امدادی پیکج کا اعلان کردیا گیا ہے۔فوجی امدادی پیکج کا زیادہ تر حصہ فضائی دفاع، طویل فاصلے کی صلاحیت اور گولہ بارود پر خرچ کیا جائے گا۔سویڈش حکومت کا کہنا ہے کہ اس پیکج کا سب سے بڑا…
فلپائن میں لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد افراد ہلاک ہوگئے
منیل(بولونیوز) فلپائن کے جنوبی صوبوں ڈاواؤ ڈی اورو اور ڈاواؤ اورینٹل میں شدید بارش کے باعث ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ سے 7 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ فلپائن ریڈ کراس نے کہا کہ اس کی ٹیم نے صوبے ڈاواؤ ڈی کے شہر مونکایو کے ایک گاؤں میں جمعرات کی رات ہونے والی Landslides کے ملبے…
شہری کا عدالت میں دعویٰ، پیسے کاٹنے کے باوجود پیکج ایکٹیویٹ نہ ہونے پر ہرجانہ طلب
کراچی(بولونیوز)شہری طلحہ کورائی نے نجی موبائل سم کمپنی کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کی ہے، جس میں کمپنی پر بیس لاکھ روپے ہرجانے کا دعویٰ کیا گیا ہے اور چھ مہینے تک پیکج کی سہولت فراہم کرنے کی بھی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست گزار کے مطابق انہوں نے کمپنی کی موبائل ایپ سے…
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے 10 مارچ کو فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کا اعلان کر دیا
لاہور(بولونیوز)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ 10 مارچ 2026 کو فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی ہوگی، اور فائیو جی سروس کی کمرشل لانچنگ رواں سال کے وسط میں متوقع ہے۔ چیئرمین میجر جنرل ر حفیظ الرحمان نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ نیلامی میں تین ٹیلی کام آپریٹرز حصہ لیں گے، اور…


