پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، پیٹرول 458 روپے 40پیسے، ڈیزل 520 روپے 35پیسے مقرر

اسلام آباد(بولونیوز)آئی ایم ایف کی جانب سے حکومت کو سبسڈی فراہم کرنے سے روک دینے کے بعد ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔

پیٹرول کی نئی قیمت458 روپے40پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت 520 روپے 35پیسے فی لیٹر رکھی گئی ہے۔حکومت نے عوام سے اپیل کی ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث ضروری استعمال میں احتیاط اختیار کی جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *