مسئلہ جیالے میئر کا نہیں، جعلی میئر کا ہے، امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی

کراچی(بولونیوز)امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی منعم ظفر نے کہا ہے کہ مسئلہ جیالے میئر کا نہیں بلکہ جعلی میئر کا ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جن مقاصد کے لیے ملک حاصل کیا گیا تھا وہ پورے نہیں ہوئے۔

منعم ظفرنےکہا کہ بلاول بھٹوکہتےہیں کہ وہ میئرکی کارکردگی پرخوش ہیں جبکہ پیپلز پارٹی سے 18 سال سے کے 4 کیوں نہیں بن پایا؟امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی نے سوال کیا کہ کراچی کو 5 ڈبل ڈیکر بسیں دینے سے کیا ہو گا؟انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ شہر کو فوری طور پر 5 ہزار بسوں کی ضرورت ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *