پی ایس ایل 11 کے ٹکٹس کی فروخت کل سے شروع ہوگی

اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے ٹکٹس کی فروخت کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شائقین کل سے ٹکٹس پی ایس ایل کے آفیشل نجی کوریئر سروس کی ویب سائٹ https://psl-t20.com
سے آن لائن خرید سکیں گے۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل سیزن 11 کے میچز پہلی بار 6 وینیوز پر منعقد کیے جائیں گے۔ اس مرتبہ دو ٹیموں کے اضافے کے بعد اب 8 ٹیموں کے درمیان مقابلے ہوں گے، جس سے سیزن مزید دلچسپ اور مسابقتی ہو جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *