ایران نے ہندوستان کے متوازن موقف کو سراہا، جنگ روکنے میں مدد کا اعتراف

تہران(بولونیوز) ایران نے واضح کیا ہے کہ بھارت جنگ کے دوران ایک متوازن اور مثبت موقف اختیار کر رہا ہے اور کشیدگی کم کرنے کی کوششوں میں تعاون فراہم کر رہا ہے۔

ایران نے وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ ہونے والی بات چیت کے بعد تسلیم کیا کہ بھارت اسے اپنا دوست سمجھتا ہے اور عسکری تنازعے کو بڑھنے سے روکنے میں کردار ادا کر رہا ہے۔

ایران کی جانب سے یہ موقف اس بات کا اعتراف ہے کہ ہندوستان بین الاقوامی سطح پر سفارتی توازن قائم رکھنے اور امن کی کوششوں میں سرگرم عمل ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *