پی آئی اے کے ریٹائرڈ ملازمین کی بڑی پریشانی ختم

کراچی(بولونیوز) سندھ ہائیکورٹ نے پی آئی اے کے ریٹائرڈ ملازمین کی طبی سہولتیں بحال کر دیں اور فریقین سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت چار ہفتوں کے لیے ملتوی کر دی۔

سندھ ہائیکورٹ نے پی آئی اے کے ریٹائرڈ ملازمین کی طبی سہولتیں بحال کر دیں اور درخواست گزاروں کو آئندہ سماعت تک بلارکاوٹ طبی سہولتیں فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔

ایئرلیگ کے رہنما شمیم اکمل اور دیگر نے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *