لاہور ہائیکورٹ: 14 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کو ترقی دے دی گئی

لاہور(بولونیوز)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے 14 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز ججز کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج کے عہدے پر ترقی دے دی ہے۔

اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جس کے بعد مذکورہ ججز اپنے نئے عہدوں پر تعینات ہوں گے۔یہ اقدام عدلیہ کی استعداد کار بڑھانے اور ڈسٹرکٹ سطح پر مقدمات کی سماعت کے عمل کو مزید مؤثر بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *