ڈیفنس میں امام بارگاہ کے باہر گاڑی کی ٹکر، پولیس نے واقعہ حادثہ قرار دے دیا

کراچی(بولونیوز) ڈیفنس کے علاقے میں امام بارگاہ کے باہر پیش آنے والے گاڑی کی ٹکر کے واقعے کو پولیس نے ابتدائی تحقیقات کے بعد حادثہ قرار دے دیا ہے۔

ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق اب تک کی تفتیش سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ واقعہ کسی منصوبہ بندی کے تحت نہیں ہوا بلکہ یہ محض ایک حادثہ تھا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا جا رہا ہے تاہم ابتدائی شواہد کے مطابق اس میں کسی قسم کی مجرمانہ سازش شامل نہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *