کراچی کی ترقی کے لیے ایم کیو ایم نے وفاقی حکومت کا بھرپور ساتھ دیا
کراچی (بولونیوز) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما و ممبر قومی اسمبلی سید امین الحق نے کہا ہے کہ تمام سیاسی اختلافات کو پسِ پشت ڈال کر کراچی کی تعمیر و ترقی کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو ایک مشترکہ پلیٹ فارم پر متحد ہونا پڑے گا، کیونکہ یہ شہربنیادی طورپرہم سب کا…
ایمان مزاری اور ہادی علی چھٹہ کے کیس کی سماعت ملتوی
اسلام آباد (بولونیوز) ایمان زینب مزاری اور ہادی علی چھٹہ کے متنازعہ ٹویٹ کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے 27 نومبر تک ملتوی کر دی۔ اسٹیٹ کونسل نے گواہان پر جرح کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں تیاری کا مناسب وقت نہیں دیا گیا۔ عدالت نے فیئر ٹرائل کے حق…
قطری سرمایہ کاروں کا سندھ کے پانی اور زراعت کے شعبوں میں سرمایہ کاری کا اعلان
کراچی (بولونیوز) قطری شاہی خاندان کے رکن شیخ احمد بن ثانی کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات میں سندھ کے پانی اور زرعی شعبوں میں بھاری سرمایہ کاری پر اتفاق کیا گیا۔ قطری وفد کے سندھ کے دورے کے دوران دونوں طرف سرمایہ کاری میں نمایاں اضافے کے مواقع پر تبادلہ خیال ہوا۔
پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل کے باہر 25 نومبر کو احتجاج کی اپیل
راولپنڈی (بولونیوز) پی ٹی آئی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ 25 نومبر کو اڈیالہ جیل کے باہر عمران خان کی فیملی کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں۔ پارٹی رہنما عالیہ حمزہ نے کہا کہ عمران خان سے ملاقات ان کی فیملی کا آئینی، قانونی اور انسانی حق ہے۔
ضمنی انتخابات میں دھاندلی کے الزام پر الیکشن کمیشن نے نوٹس لیا
اسلام آباد (بولونیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی انتخابات میں دھاندلی کے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کے بیان کا نوٹس لے لیا ہے۔ ای سی پی نے پیمرا سے اس بیان کا ٹرانسکرپٹ طلب کر لیا ہے اور ٹرانسکرپٹ کی جانچ کے بعد قانونی کارروائی کرے گا۔
گلگت بلتستان اسمبلی آج رات تحلیل، نگران وزیراعلیٰ کے نام کا اعلان آج
گلگت بلتستان (بولونیوز) اسمبلی آج رات 12 بجے تحلیل ہو رہی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کو نگران وزیراعلیٰ کے لیے مصطفیٰ مدنی راوٹ، محمد علی قائد اور راجہ نظیم کے ناموں پر مشتمل سمری ارسال کی گئی ہے۔ وزیراعظم کی جانب سے نگران وزیراعلیٰ کے نام کا اعلان آج ہی متوقع ہے۔
کراچی میں نمبر پلیٹس درست کرنے کی آخری تاریخ 5 دسمبر
کراچی (بولونیوز) پولیس نے شہریوں کو 5 دسمبر تک گاڑیوں کی نمبر پلیٹس درست کرانے کی مہلت دی ہے۔ احکامات کے مطابق جعلی یا چھیڑچھاڑ والی نمبر پلیٹس پر گرفتاری اور گاڑی ضبط کی جائے گی۔ یہ کارروائی سڑکوں پر قوانین کی خلاف ورزی روکنے کے لیے کی جا رہی ہے۔
ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کی کلین سویپ، قومی اسمبلی میں اکثریت مضبوط
لاہور (بولونیوز) ضمنی انتخابات کے نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن نے 6 اضافی نشستیں جیت کر قومی اسمبلی میں اپنی کل نشستیں 132 کر لی ہیں۔ اس کامیابی کے بعد حکمران جماعت کو سادہ اکثریت کے لیے پیپلز پارٹی پر انحصار ختم ہو گیا ہے اور وہ دیگر اتحادیوں کے ساتھ آزادانہ طور پر…
ایف آئی اے افسران پر دو کروڑ رشوت کے الزامات
کراچی (بولونیوز) ایک معروف بلڈر نے ایف آئی اے کراچی کے افسران پر دو کروڑ روپے رشوت کی مانگ اور ہراساں کرنے کے سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ بلڈر کے مطابق ایف آئی اے افسران نے دفتر چھاپہ مارا لیکن کچھ برآمد نہ کر سکے، اور حوالہ/ہنڈی کا بہانہ بنا کر مقدمہ بنانے کی دھمکی…
لیہ میں پریزن وین حادثہ، ایم ٹی برانچ میں بدعنوانی کے الزامات
لیہ (بولونیوز) ڈیرہ غازی خان سے قیدی لے جانے والی پریزن وین بریک نہ لگنے کے باعث سندیلہ چوک کے قریب ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی، جس میں ڈرائیور محمد طارق شدید زخمی ہوکر ہسپتال منتقل ہوئے۔ حادثے کے پس منظر میں ایم ٹی برانچ میں گاڑیوں کی مرمت کے نام پر کروڑوں روپے کے…


