پاکستان
ایف بی ایریا بلاک 20 میں غیر قانونی بال رومز کے خلاف عدالت میں درخواست
کراچی(بولونیوز)ایف بی ایریا بلاک 20 میں غیر قانونی بال رومز چلانے کے خلاف عدالت میں درخواست کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے بلڈر، ایس بی سی اے اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیے اور فریقین سے 27 جنوری تک جواب طلب کر لیا۔ درخواست گزار کے وکیل کنور مجاہد علی خان نے…
عدالت میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت، فریقین کو نوٹس جاری
کراچی(بولونیوز)عدالت نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران فریقین کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ عدالت نے آئی جی سندھ، ایس ایچ او سچل اور دیگر متعلقہ حکام کو 8 جنوری تک جواب جمع کروانے کا حکم دیا ہے۔ درخواست گزار کے وکیل ندیم الحق کے مطابق ایک شہری عبداللہ…
سندھ سولر انرجی منصوبے میں اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف
کراچی(بولونیوز)سینیٹرسیف اللہ ابڑونے سندھ کے سولر انرجی منصوبے میں اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف کیا ہے۔ ان کے مطابق وہی سولر پینل، جو مارکیٹ میں 21 ہزار روپے میں دستیاب تھا، منصوبے کے تحت 60 ہزار روپے میں خریدا گیا۔ سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے الزام عائد کیا کہ اس کرپشن میں ملوث شخص…
این اے 130 لاہور: نواز شریف کی کامیابی درست قرار، یاسمین راشد کی درخواست مسترد
لاہور(بولونیوز)الیکشن ٹربیونل نے این اے 130 لاہور کے ضمنی انتخاب کے فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی کامیابی کو درست قرار دے دیا۔ الیکشن ٹربیونل نے یاسمین راشد کی درخواست کو مسترد کر دیا، جس میں این اے 130 کے ضمنی انتخاب کے…
پچاسویں چیف آف آرمی اسٹاف (COAS) پولو اور ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ 2025 کا لاہور میں اختتام
لاہور(بولونیوز) پچاسویں چیف آف آرمی اسٹاف (COAS) پولو اور ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ 2025 اپنے اختتامی تقریب کے ساتھ جنہ پولو فیلڈز (JPF)، لاہور میں اختتام پذیر ہو گئی۔ فیلڈ مارشل سید آصف منیر، NI (M), HJ، COAS اور CDF نے اختتامی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی، جبکہ وزیر داخلہ، چیف سیکرٹری پنجاب…
ایس ایس یو کی سالانہ کارکردگی رپورٹ 2025 جاری، دہشت گردی، ہنگامی سیکیورٹی میں شاندار کارکردگی
کراچی(بولونیوز)ڈی آئی جی سیکیورٹی ڈاکٹر مقصود احمد کی قیادت میں ایس ایس یو (سپیشل سیکیورٹی یونٹ) کی سالانہ کارکردگی رپورٹ 2025 جاری کر دی گئی، جس میں یونٹ کی شاندار آپریشنل اور عوامی خدمات کا تفصیلی خاکہ پیش کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایس ایس یو SWAT نے دہشت گردوں کے خلاف متعدد مشترکہ…
سندھ کابینہ کی منظوری، ملیر، چنیسر اور لیاری کےاسکولوں کی مینجمنٹ ٹی سی ایف کے سپرد
کراچی(بولونیوز)سندھ کابینہ نے صوبے کے ملیر، چنیسر اور لیاری کے منتخب میونسپل اسکولوں کی مینجمنٹ کے لیے ٹیچرز کالج فاؤنڈیشن (ٹی سی ایف) کے ساتھ معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔ کابینہ کے فیصلے کے مطابق 21 میونسپل اسکولوں میں مفت معیاری تعلیم، یونیفارم اور تعلیمی سامان فراہم کیا جائے گا۔ اسکولوں کی تعمیر، مرمت…
کھلے مین ہولز اور نالوں میں گرنے کے واقعات میں سال 2025 میں 27 افراد جاں بحق
کراچی(بولونیوز)سال 2025 میں کراچی میں کھلے مین ہولز اور نالوں میں گرنے کے واقعات میں 27 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ یہ تازہ ترین اعداد و شمار دسمبر 2025 تک کے جمع کیے گئے ہیں، جن میں بچوں اور بڑوں دونوں کے حادثات شامل ہیں۔ رواں سال 11 افراد کھلے مین ہولز…
سندھ کابینہ کی منظوری، کراچی کے صنعتی علاقوں کی ترقی کے لیے 2.9 ارب روپے کا پیکج منظور
کراچی(بولونیوز)سندھ کابینہ نے کراچی کے صنعتی علاقوں کی بحالی اور تعمیر و ترقی کے لیے 2.9 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کی منظوری دے دی۔ یہ فیصلہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے اجلاس میں کہا کہ کراچی کے تمام صنعتی علاقوں…
لاہور میں شدید دھند، فلائٹ آپریشن 8 گھنٹے سے معطل، متعدد پروازیں منسوخ
لاہور(بولونیوز) شہر میں شدید دھند کے باعث لاہور ایئرپورٹ کا فلائٹ آپریشن گزشتہ 8 گھنٹوں سے معطل ہے، جبکہ مختلف بین الاقوامی پروازوں کو اسلام آباد میں لینڈ کروا دیا گیا ہے۔ ایئرپورٹ حکام کے مطابق دھند کے باعث لاہور سے دبئی، ابوظہبی، جدہ اور کراچی جانے والی پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں، جبکہ…


