پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹ کے کرایے بھی بڑھا دیے گئے

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد بین الصوبائی اور اندرونِ شہر ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔ لاہور سے راولپنڈی کے لیے ایگزیکٹو کرایہ 2250 سے بڑھ کر 2480 روپے اور ایگزیکٹو پلس کرایہ 3350 سے بڑھ کر 3680 روپے ہو گیا۔لاہور سے کراچی…

Read More

تربیتی طیاروں اور ایئر ایمبولینس کے فیول کی قیمت 85 روپے فی لٹر بڑھ گئی

کراچی(بولونیوز)ملک میں چھوٹے تربیتی طیاروں اور ایئر ایمبولنس کے لیے استعمال کے تیل کی فی لٹر قیمت میں 85 روپے کا اضافہ کر دیا گیا۔ بانی ایئر کرافٹ اونرز ایسوسی ایشن عمران اسلم خان کے مطابق چھوٹے تربیتی طیاروں کے ایندھن کی قیمت اضافے کے بعد 670 روپے فی لٹر ہو گئی ہے، انھوں نے…

Read More

پٹرول مہنگا: جامعہ کراچی میں صبح کی کلاسز آن لائن کرنے کا فیصلہ

کراچی(بولونیوز)جامعہ کراچی میں صبح کی کلاسز آن لائن کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث ٹرانسپورٹ مسائل کے خدشے کے پیش نظر جامعہ کراچی نے کہا ہے کہ 9 مارچ سے رمضان کے اختتام تک صبح کی کلاسز آن لائن ہوں گی۔ وائس چانسلر کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری…

Read More

یومِ حضرت علیؓ کے موقع پر تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان

کراچی(بولونیوز)سندھ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ یومِ حضرت علیؓ کے موقع پر صوبے بھر کے تمام اسکول اور کالجز بند رہیں گے۔صوبائی محکمہ تعلیم کے مطابق، یہ تعطیل بدھ، 21 رمضان المبارک، 11 مارچ 2026 کو ہوگی۔ تعلیمی اداروں میں تعطیل کا مقصد یومِ حضرت علیؓ کی مناسبت سے طلبہ اور اساتذہ کو موقع…

Read More

سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 15 دہشت گرد ہلاک، متعدد دہشت گرد حملوں میں ملوث ملزمان شامل

بلوچستان(بولونیوز)سیکورٹی فورسز کی جانب سے ضلعی سطح پر بھرپور کارروائیاں جاری ہیں، جن میں 15 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ضلعی ہرنائی میں 12 خوارج دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ضلعی بسیما میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک شدہ دہشت گرد متعدد حملوں اور دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث تھے،…

Read More

ترک حکومت کا عوام کے لیے بڑا اعلان: مارچ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ محدود

ترکی(بولونیوز)حکومت نے اعلان کیا ہے کہ مارچ میں پیٹرول اور دیگر تیل کی قیمتوں میں عمومی اضافہ نہیں ہوگا۔ حکومت نے کہا ہے کہ جنگ کی وجہ سے اگر عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوتا ہے تو اس پر 75 فیصد ٹیکس سبسڈی دی جائے گی۔ حکومتی بیان کے مطابق، اگر تیل…

Read More

مکران کوسٹل ہائی وے پر دو گاڑیوں میں تصادم، 6 افراد جاں بحق، 7 زخمی

گوادر(بولونیوز)گوادر کے علاقے اورماڑہ کے قریب منیجی مقام پر مکران کوسٹل ہائی وے پر دو گاڑیوں کے درمیان تصادم ہوا۔ ایس پی اسلم بنگلزئی کے مطابق حادثے میں 6 افراد جاں بحق اور 7 شدید زخمی ہوگئے۔ حادثے کے فوری بعد لاشوں اور زخمیوں کو درمان جاہ ہسپتال، اورماڑہ منتقل کیا گیا۔ ابتدائی معلومات کے…

Read More

ریلوے کا کرایوں میں اضافہ: اکانومی، اے سی کلاس اور مال گاڑیوں کے کرایے بڑھا دیے گئے

لاہور(بولونیوز)پاکستان ریلوے نے مسافروں اور مال گاڑیوں کے کرایوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ فیصلے کے مطابق: اکانومی کلاس کے کرایوں میں 5 فیصد اضافہ کیا جائے گا۔ اے سی کلاسز کے کرایوں میں 10 فیصد اضافہ ہوگا۔ مال گاڑیوں کے کرایوں میں 20 فیصد اضافہ کیا جائے گا۔ ریلوے حکام کے…

Read More

گاڑیوں اور بائیک کے لیے ایندھن کی حد مقرر، پیٹرول اسٹیشنز کے لیے نئی ہدایات جاری

کراچی/اسلام آباد(بولونیوز)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ صورتحال اور اسٹاک کو برقرار رکھنے کے لیے عسکری فیول اور پاکستان اسٹیٹ آئل (PSO) کی انتظامیہ نے ایندھن کی فروخت کے حوالے سے نئی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ انتظامیہ کے مطابق، اسٹیشنز پر فروخت کے حجم کو کنٹرول کرنے اور سیلز کو منظم کرنے کے لیے…

Read More

پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ: ماہرین کا بھارت کے اقدام سے موازنہ

اسلام آباد(بولونیوز)حالیہ عالمی کشیدگی اور آبنائے ہرمز میں صورتحال کے پیش نظر پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان تقریباً 90 فیصد تیل اسی راستے سے درآمد کرتا ہے، جس کی وجہ سے حکومت نے قیمتوں میں اضافہ کو عالمی عوامل سے جوڑ کر عوام کے سامنے پیش کیا ہے۔ تاہم ماہرین…

Read More