Urdu News Editor

برطانوی پولیس نے سابق شہزادہ اینڈریو کو حراست میں لے لیا: رپورٹس

لندن(بولونیوز) برطانیہ کے بادشاہ کنگ چارلس سوم کے بھائی سابق شہزادہ پرنس اینڈریو کو سرکاری عہدے میں مبینہ بدانتظامی اور بدعنوانی کے شبے میں حراست میں لے لیا گیا ہے۔الزامات یہ ہیں کہ اینڈریو نے بطور برطانوی تجارتی نمائندہ حساس سرکاری معلومات مجرم جیفری جیفری ایپ اسٹائن کے ساتھ شیئر کیں۔ تھیمز ویلی پولیس نے…

Read More

بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کا معائنہ، ماہر ڈاکٹروں کو اجازت نہ مل سکی

اسلام آباد(بولونیوز)بانی پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کی آنکھ کے معائنے سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، تاہم تجویز کردہ ماہر ڈاکٹروں کو معائنے کی اجازت نہ مل سکی۔ ذرائع کے مطابق شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کے چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر عاصم یوسف نے ریٹینا کے تین ماہرین کے نام تجویز کیے…

Read More

ماہِ رمضان میں پانی کا بحران مزید سنگین ہونے کا خدشہ

کراچی(بولونیوز)ماہِ رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی کراچی میں پانی کا بحران مزید شدت اختیار کرگیا ہے۔ پورٹ قاسم کے قریب پھٹنے والی 84 انچ قطر کی مرکزی پانی کی لائن کی مرمت کے باوجود شہر کے مختلف علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال نہ ہوسکی، جس کے باعث شہری شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔…

Read More

پاکستان افغانستان میں فضائی کارروائیوں سے نہیں ہچکچائے گا، خواجہ آصف

اسلام آباد(بولونیوز) دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر افغانستان کی سرزمین سے پاکستان کے خلاف دہشت گردی جاری رہی تو پاکستان نئی فضائی کارروائیوں سے ہرگز ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کو دیے گئے حالیہ انٹرویو میں خواجہ آصف نے سیکیورٹی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

Read More

ایران کے جنوبی علاقوں میں آج راکٹ لانچز کا منصوبہ، نوٹم جاری

تہران(بولونیوز)ایران نے جنوبی علاقوں میں آج طے شدہ راکٹ لانچز کا منصوبہ کے بعد نوٹم جاری کردیا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے، اسرائیل میں شہریوں کو بنکرز کےقریب رہنےکی ہدایت کی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق جاری کردہ نوٹم میں پائلٹس، فلائٹ عملے اور فضائی حدود استعمال کرنے والے دیگر افراد…

Read More

امریکہ سعودی عرب پرKAANاورJF-17 کی خریداری پردوبارہ غورکرنےکےلیےدباؤڈال رہا ہے

واشنگٹن (بولونیوز) پہلے ہی سعودی فریق سے ضمانت حاصل کرنے میں کامیاب ہو چکا ہے کہ وہ پاکستانی JF-17 طیارے نہیں خریدے گا۔ اس سے قبل ان لڑاکا طیاروں کی سپلائی کے بدلے اسلام آباد کے قرضے معاف کرنے کے امکان پر بات کی گئی تھی لیکن امریکا کے دباؤ پر یہ عمل روک دیا…

Read More

پاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2028 کے لیے براہ راست کوالیفائی کرلیا

اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان کی نمیبیا کے خلاف فتح کے بعد اگلے ورلڈ کپ تک براہ راست رسائی ممکن ہوئی۔آئی سی سی کے مطابق ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے سے سپر ایٹ میں رسائی حاصل کرنے والی آٹھ ٹیموں نے 2028 کے میگا ایونٹ کے لیے بھی براہِ راست کوالیفائی کرلیا ہے۔ آئی سی…

Read More

ٹی 20 ورلڈ کپ: سپر 8 مرحلے میں پاکستان کو کن ٹیموں سے کب مقابلہ ہوگا؟

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے میں پاکستان کو سخت اور سنسنی خیز مقابلوں کا سامنا کرنا ہوگا۔ اس مرحلے میں قومی ٹیم کا پہلا میچ 21 فروری کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلا جائے گا۔ پاکستان اپنا دوسرا اہم میچ 24 فروری کو انگلینڈ کے خلاف کھیلے گا، جب کہ…

Read More

مختلف علاقوں میں ٹھیلے پتھاروں سے مبینہ بھتہ وصولی، گرین بیلٹس بھی ٹھیکوں پر دینے کا انکشاف

کراچی(بولونیوز)کورنگی کے مختلف علاقوں میں ٹھیلے پتھاروں سے مبینہ طور پر روزانہ کی بنیاد پر بھتہ وصولی کا سلسلہ جاری ہے، جس پر شہریوں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق کورنگی ٹاؤن میں سڑکوں، چوراہوں اور کراسنگز پر کاروبار کرنے والوں سے بغیر پرچی لاکھوں روپے روزانہ وصول کیے جا رہے…

Read More

سولجر بازار میں رہائشی عمارت میں گیس لیکج کا دھماکا، 13 افراد جاں بحق

کراچی(بولونیوز)گیس لیکج کے باعث عمارت میں ہونے والے دھماکے سے جاں بحق افراد کی تعداد 13 ہوگئی۔پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے سولجر بازار میں صبح 4 بجے کے قریب عمارت میں گیس لیکج کے باعث دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں عمارت کا کچھ حصہ گرگیا، حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے علاقے…

Read More