زرعی یونیورسٹی میں جنسی ہراسگی کا سکینڈل، پروفیسر کی ویڈیو وائرل

فیصل آباد(بولونیوز)زرعی یونیورسٹی بورے والا کیمپس میں ایک پروفیسر کے جنسی ہراسگی کے واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ وائرل ویڈیو میں پروفیسر یحییٰ نے ایک طالبہ سے کہا، “پیپرز میں 2 نمبر اضافی لگانے پر مجھے کیا دو گی؟”۔

یہ واقعہ یونیورسٹی میں بڑے سکینڈل کا سبب بنا ہے۔ انتظامیہ نے معاملے کی چھان بین شروع کر دی ہے اور متعلقہ پروفیسر کے خلاف کارروائی کا اعلان کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *