ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو 10،10 سال قید کی سزا سنا دی گئی

اسلام آباد(بولونیوز)انسانی حقوق کی وکیل ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو متنازع ٹویٹس کے کیس میں ہر ایک کو 10 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ فیصلہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے دیا، جس میں پیکا ایکٹ کی دفعات کے تحت سزا دی گئی۔ عدالت کے دوران دونوں کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کیا گیا، جہاں سماعت کے دوران مزاری نے عدالت کی کارروائی کا بائیکاٹ بھی کیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *