ٹرمپ کا ترکیہ پر پابندیاں ختم کرنے کا اعلان، ایف-35 طیاروں کی فروخت پر رضامندی

واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکیہ پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ایف-35 جنگی طیاروں کی فروخت پر بھی رضامندی ظاہر کر دی۔ ترک ہم منصب کے ہمراہ گفتگو میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایران کے خلاف کارروائی میں امریکا کو کسی اضافی مدد کی ضرورت نہیں تھی۔ انہوں نے کہا کہ امریکا اور ترکیہ کے درمیان دفاعی اور دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے تعاون جاری رکھا جائے گا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *