سعودی عرب نے پاکستان کو کنگ عبدالعزیز ایئر بیس کا مکمل کنٹرول دے دیا

سعودی عرب(بولونیوز)سعودی عرب نے پاکستان کو کنگ عبدالعزیز ایئر بیس کا مکمل کنٹرول دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان نے سعودی عرب میں 8 ہزار فوجی اہلکار تعینات کر دیے ہیں، جبکہ لڑاکا طیارے، ڈرونز اور ایئر ڈیفنس سسٹمز بھی تعینات کیے گئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق تعینات کیے گئے آلات میں جے ایف-17 تھنڈر لڑاکا طیارے اور چین کا جدید HQ-9 ایئر ڈیفنس سسٹم بھی شامل ہے۔مزید بتایا گیا ہے کہ یہ اقدامات دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون اور مشترکہ سیکیورٹی حکمتِ عملی کے تحت کیے گئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *