ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کی کلین سویپ، قومی اسمبلی میں اکثریت مضبوط

لاہور (بولونیوز) ضمنی انتخابات کے نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن نے 6 اضافی نشستیں جیت کر قومی اسمبلی میں اپنی کل نشستیں 132 کر لی ہیں۔ اس کامیابی کے بعد حکمران جماعت کو سادہ اکثریت کے لیے پیپلز پارٹی پر انحصار ختم ہو گیا ہے اور وہ دیگر اتحادیوں کے ساتھ آزادانہ طور پر قانون سازی کر سکے گی۔

Youtube - Human Rights Media Network
Youtube – Human Rights Media Network

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *