شرجیل انعام میمن کا محکمہ اطلاعات کو فلمی و میڈیا منصوبے تیز کرنے کے احکامات
کراچی(بولونیوز)سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے محکمہ اطلاعات کے اجلاس میں تمام فلمی و میڈیا پروجیکٹس بروقت مکمل کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ انہوں نے صوبائی ترقیاتی منصوبوں کی مؤثر تشہیر اور محکمے کی پروڈکشن کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کی ہدایات دیں۔ وزیر نے زور دیا کہ فلم و میڈیا…
کلفٹن میں بیوہ خاتون کی تشدد زدہ لاش دریافت
کراچی(بولونیوز)کلفٹن چائنہ پورٹ کے قریب شہناز نامی ایک بیوہ خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ مقتولہ کا تعلق مسیحی کمیونٹی سے تھا اور وہ 22 نومبر کو مدینہ کالونی سے لاپتہ ہوئی تھیں۔ ان کے بیٹے عادل مسیح نے تھانے میں درخواست جمع کرائی تھی، جس میں واضح کیا تھا کہ وہ ایف…
امریکی فوجیوں کو گولی مارنے والا افغان شہری نکلا
واشنگٹن(بولونیوز)وائٹ ہاؤس کے قریب تعینات دو امریکی فوجیوں کو فائرنگ کرکے زخمی کرنے والے ملزم کا تعلق افغانستان سے بتایا جارہا ہے۔گرفتار زخمی حملہ آور کی شناخت افغان شہری 29 سالہ رحمان اللہ لکنوال کے نام سے ہوئی ہے۔ جو سال 2021 میں امریکا میں داخل ہوا تھا –
وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ، دو اہلکار زخمی
واشنگٹن(ایچ آراین ڈبلیو)وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ کے واقعے میں نیشنل گارڈ کے دو اہلکار زخمی ہو گئ ہیں، جن کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ امریکی حکام کے مطابق فائرنگ کرنے والا مشتبہ شخص اکیلا تھا جسے حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ایف بی آئی ڈائریکٹر اور ہوم لینڈ سیکیورٹی سیکریٹری نے…
چین میں ٹرین نے ٹریک پر کام کرتے ورکرز کو روند دیا، 11 افراد ہلاک
بیجنگ(بولونیوز)چین میں تیز رفتار ٹرین ٹریک پر کام کرتے ہوئے ریلوے ورکرز پر چڑھ گئی جس سے 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ چینی صوبے یونان میں پیش آیا جہاں ٹرین کی ٹکر سے 11 ریلوے ملازمین ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ چینی حکام کا بتانا ہے کہ…
ڈاکوؤں سے پولیس مقابلہ: ایک گرفتار، ایک فرار
کراچی(بولونیوز)کے تھانہ سائٹ سپر ہائی وے علاقے میں جمالی پل کے قبول رات گئے پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ اطلاعات کے مطابق ملزمان شہری سے لوٹ مار کے بعد فرار ہو رہے تھے جب پولیس نے انہیں روکنے کی کوشش کی۔ ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کی جس کے جوابی کارروائی…
بجلی میں 65 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان
اسلام آباد(بولونیوز)ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے خوشخبری ہے کہ اکتوبر کے لیے بجلی 65 پیسے فی یونٹ سستی ہو سکتی ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیپرا کے سامنے درخواست جمع کرا دی ہے، جس میں فیول لاگت میں کمی کی وجہ سے نرخ میں کمی کا مطالبہ کیا…
بھارت میں مسلم شخص پر ‘جے شری رام’ نعرہ لگانے کے لیے دباؤ
آگرہ(بولونیوز) تاج محل کے قریب 64 سالہ مسلم شخص محمد رئیس کو ایک ہندو انتہا پسند نے زبردستی ‘جے شری رام’ کا نعرہ لگانے پر مجبور کرنے کی کوشش کی۔ رپورٹس کے مطابق جب رئیس نے انکار کیا تو اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈال کر ڈیجیٹل طور پر اشتعال انگیزی پھیلائی گئی۔…
MQM کا ملیر میں عوامی اجتماع کا اعلان، 40 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا وعدہ
کراچی(بولونیوز)ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے ملیر ٹاؤن میں 30 نومبر کو عوامی اجتماع کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وفاق سے حاصل کردہ 40 ارب روپے کے پیکج سے کراچی و حیدرآباد میں سڑکیں، پارکس اور سیوریج سسٹم کی بحالی سمیت ترقیاتی کام کیے جائیں گے۔ انہوں نے وزیر اعلیٰ…
شادی ہالز کو 3 دن میں دستاویزات جمع کرانے کا حکم
کراچی(بولونیوز)سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) نے کراچی کے تمام شادی ہالز کو 3 دن کے اندر اپنی دستاویزات جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ ڈی جی ایس بی سی اے مزمل ہالیپوٹو نے خبردار کیا ہے کہ کمرشلائزیشن چالان جمع نہ کرانے والے ہالز سیل یا مسمار کیے جائیں گے۔ نیب پہلے…


