عمران خان کی بہنوں کا دھرنا، پولیس نے کارکنان کی گرفتاریاں شروع کردیں
راولپنڈی (بولونیوز) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر اڈیالہ جیل کے قریب اُن کی بہنوں نے دھرنا دے دیا۔ راولپنڈی میں اڈیالہ روڈ پر بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کا دھرنا جاری ہے، پولیس نے مظاہرین سے مذاکرات کر کے انہیں منتشر کرنے کی کوشش کی جو…
متحدہ عرب امارات میں قومی دن پر چار چھٹیاں مل گئیں
متحدہ عرب امارات (بولونیوز) قومی دن کے موقع پر دو روزہ عام تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے جس سے عوام کو ایک ساتھ چار چھٹیاں مل گئیں۔ متحدہ عرب امارات کا قومی دن یکم اور 2 دسمبر کو ملی جوش و جذبے کے ساتھ شایان شان طریقے سے منایا جائے گا جس کے لیے…
نیو کراچی ٹاؤن کے ریٹائرڈ ملازمین کو 90 لاکھ روپے سے زائد کے چیک تقسیم
کراچی (بولونیوز) نیو کراچی ٹاؤن میں ریٹائر ہونے والے 20 ملازمین کو ان کے واجبات کی ادائیگی کے لیے مجموعی طور پر 89 لاکھ 92 ہزار 829 روپے کے چیک تقسیم کیے گئے۔ چیک تقسیم کرنے کی تقریب چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف کی صدارت میں منعقد ہوئی، جس میں میونسپل کمشنر منور حسین…
100 روپے رشوت لینے کے الزام میں گرفتار ملزم 39 سال بعد باعزت بری
بھارت (بولونیوز) غیر منقسم مدھیہ پردیش کے سٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن میں کلرک کے طور پر کام کرنے والے جگیشور پرساد آودھیا کو 1986 میں 100 روپے رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔تقریباً 39 سال بعد عدالت نے انھیں باعزت بری کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جگیشور پرساد کا کہنا ہے…
پچھلی جنگ صرف ٹریلر تھا، فلم ابھی باقی ہے، بھارتی آرمی چیف کی بڑھکیں
بھارت (بولونیوز) آپریشن سندور میں پاکستان کے ہاتھوں بدترین شکست کا سامنا کرنے والے بھارتی آرمی چیف ایک بار پھر خام خیالی میں بڑھکیاں مارنے لگے ہیں۔ بھارت کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اپیندر دویدی نے نئی دہلی میں ہونے والے دھماکے کی ناکامی کا ملبہ پاکستان پر ڈالا اور کہا کہ آپریشن سندور…
ایران میں تاریخی خشک سالی،مصنوعی بارش کا آغاز کردیاگیا
تہران (بولونیوز) ایران میں تاریخی خشک سالی کے پیشِ نظر حکومت نے باضابطہ طور پر کلاوڈ سیڈنگ (مصنوعی بارش) کا آغاز کر دیا ہے۔ سرکاری رپورٹس کے مطابق ملک بھر میں بارش میں 89٪ کمی کے بعد طیاروں کی مدد سے بادلوں میں خصوصی ذرات چھوڑے جا رہے ہیں تاکہ بارش برسنے کے امکانات بڑھ…
کراچی چیمبر اف کامرس میں ڈی ائی جی ٹریفک کی شرکت
کراچی (بولونیوز) ای-چالان سسٹم اور ڈی میرٹ پوائنٹس کے نفاذ سے متعلق ڈی ائی جی ٹریفک ایس ایس پیز ٹریفک اور ڈی ایس پی ایڈمن کی شرکت- کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (KCCI) میں شہر کے ٹریفک نظام میں بہتری، ای-چالان کے طریقۂ کار، ڈی میرٹ پوائنٹس کے نفاذ، گاڑیوں کی پارکنگ کے مسائل…
کراچی کو جان بوجھ کر تباہی کے راستے پر دھکیلا جا رہا ہے، ایڈووکیٹ حسنین علی چوہان
کراچی (بولونیوز) کراچی آج جس بدترین حالت میں کھڑا ہے، یہ کسی قدرتی آفت کا نتیجہ نہیں بلکہ مسلسل حکومتی غفلت، لوٹ مار اور ناقص گورننس کا واضح ثبوت ہے۔ پاکستان تحریک انصاف و انصاف لائرز فورم کراچی کے رہنما اور معروف قانون دان ایڈووکیٹ حسنین علی چوہان نے کہا کہ صوبائی اور شہری حکومت…
سترہ سال تاجک لڑکی فرخندہ کی زبردستی شادی اور پراسرار موت
کابل (بولونیوز) گلبار سنٹر میں سترہ سال تاجک لڑکی فرخندہ کی زبردستی شادی اور پراسرار موت ، طالبان کمانڈر حاجی ملنگ کا لاش کو بغیر پوسٹ مارٹم /تفتیش کے دفنانے کے لیے خاندان پر دباؤڈالا جارہا ہے- عورتوں کے لیے حکومت پر قابض طالبان نے افغانستان کو دنیا میں جہنم بنا دیا ھے ، نا…
خیبر پختونخوا میں آپریشنز، 15 دہشت گرد ہلاک
خیبرپختونخوا (بولونیوز) 15 اور 16 نومبر 2025 کو خیبر پختونخوا کے اضلاع ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے دو الگ آپریشنز میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 15 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ کلاشی، ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس آپریشن کے دوران دس دہشت گرد ہلاک ہوئے، جن میں…


