NICVD میں اقرباپروری کا انکشاف: 73 سالہ افسر کا غیر قانونی کنٹریکٹ

کراچی (بولونیوز) قومی ادارہ برائے امراض قلب (NICVD) میں ڈائریکٹر جنرل آڈٹ کی رپورٹ نے چیف سیکیورٹی آفیسر فضل عباس (73 سال) کے تین سال سے غیر قانونی کنٹریکٹ پر تعیناتی کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ عمل میرٹ اور حکومتی پالیسی کے خلاف ہے، جس سے ادارے کا ماہانہ 8 لاکھ…

Read More

باغ کورنگی میں قبضہ مافیا کے خلاف ایس ایچ او کا دبنگ ایکشن

کراچی (بولونیوز) تھانہ عوامی کالونی کے ایس ایچ او انسپیکٹر ملک عامر حسین نے باغ کورنگی میں قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک شہری کے گھر کا قبضہ واپس دلوایا۔ علاقے کے مکینوں نے پولیس کی اس بروقت کارروائی پر خراج تحسین پیش کیا۔ انسپیکٹر ملک عامر حسین نے واضح کیا کہ اب…

Read More

ای چالان کیمرے نہ ہونے پر ٹریفک پولیس کی کارروائی بند

کراچی (بولونیوز) ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ نے وضاحت کی ہے کہ شہر میں جہاں ای چالان کیمرے نہیں لگے ہیں، وہاں ٹریفک پولیس اہلکار اب شہریوں کو روک کر چالان نہیں کر سکتے۔ یکم اکتوبر سے ان اختیارات کو واپس لے لیا گیا ہے اور اب ٹکٹ صرف کیمرے جاری کریں گے۔…

Read More

سینئر وزیر شرجیل میمن کا ایم کیو ایم کے بیان پر ردعمل

کراچی (بولونیوز) سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے ایم کیو ایم رہنما حیدر عباس رضوی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی نے بلدیاتی اداروں کو سب سے زیادہ بااختیار بنایا ہے۔ انہوں نے کراچی میں ای وی بس، پیپلز بس، شاہراہ بھٹو جاری منصوبوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ…

Read More

کراچی کی سڑکوں کی تعمیر کے لیے 25 ارب روپے منظور

کراچی (بولونیوز) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی کی سڑکوں کی تعمیر نو کے لیے 25 ارب روپے کی منظوری دے دی ہے۔ اس رقم سے 315 اندرونی سڑکیں اور 60 بڑی سڑکیں بنائی جائیں گی، جس کا مقصد شہریوں کو خستہ حال انفراسٹرکچر اور ٹریفک جام سے نجات دلانا ہے۔

Read More

وزیراعلیٰ سندھ کا خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن پر پیغام

کراچی (بولونیوز) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے خواتین و بچیوں کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن پر زور دیا کہ اس سال کے عالمی تھیم “خواتین و بچیوں پر تشدد کے خاتمے کے لیے سرمایہ کاری کریں” کی اہمیت کو اجاگر کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت نے خواتین…

Read More

سندھ حکومت کا خواتین پر تشدد کے خلاف عالمی دن پر عزم کا اظہار

کراچی (بولونیوز) خواتین پر تشدد کے خلاف عالمی دن کے موقع پر ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے اپنے بیان میں کہا کہ خواتین پر تشدد کسی بھی معاشرے کے لیے ناقابل قبول ہے اور ان کے حقوق کا تحفظ ریاست و معاشرے کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ انہوں نے تشدد کے خاتمے، انصاف کی…

Read More

خواتین پر تشدد کے خلاف عالمی دن پر ڈپٹی میئر کراچی کا بیان

کراچی (بولونیوز) ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے خواتین پر تشدد کے خلاف عالمی دن کے موقع پر اپنے بیان میں کہا کہ خواتین پر تشدد صرف جرم نہیں بلکہ معاشرتی پسماندگی کی علامت ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ خواتین کے حقوق کا تحفظ ہر مہذب معاشرے کی بنیاد ہے اور…

Read More

ایف آئی اے نے نوٹس جاری کرنے کا نیا الیکٹرانک نظام متعارف کرادیا

اسلام آباد (بولونیوز) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے شفافیت کو یقینی بنانے اور جعلی نوٹسز کے استعمال کو روکنے کے لیے دستی طور پر دستخط شدہ نوٹسز کا اجرا بند کر دیا ہے۔ اب ضابطہ فوجداری کی دفعہ 160 کے تحت تمام نوٹس صرف الیکٹرانک سسٹم کے ذریعے جاری کیے جائیں گے اور…

Read More

کندھ کوٹ میں راکٹ گولے کے دھماکے سے تین بچے ہلاک

کندھ کوٹ (بولونیوز) ضلع کشمور کے شہر کندھ کوٹ میں زنگ آلود راکٹ گولے کے پھٹنے سے تین بچے جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک زخمی ہے۔ پولیس کے مطابق یہ بچے 9 سے 12 سال کی عمر کے تھے اور گولے کو ناکارہ سمجھ کر کھیل رہے تھے۔

Read More