حکومت پنجاب کے بڑے افسران کے تقرر و تبادلے، 30 افسران کو نئی ذمہ داریاں تفویض

لاہور(بولونیوز)حکومت پنجاب نے مختلف محکموں میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 30 افسران کو نئی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔

اہم تقرریاں اور تبادلوں میں شامل ہیں:

محمد فاروق قمر – ایڈیشنل سیکرٹری سکولز ایجوکیشن

محمد عامر نذیر – ایڈیشنل سیکرٹری لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ

محمد شفیق – ایڈیشنل کمشنر ریونیو بہاولپور

خالد ارشد مرزا – ایڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن گوجرانوالہ

عمران بشیر – ایڈیشنل ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی پنجاب

محمد قیوم قدرت – ایڈیشنل سیکرٹری سوشل ویلفیئر

عمران عصمت – ریجنل ڈائریکٹر سمال انڈسٹریز پنجاب

محمد یاسر – چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کے سپرد

اشفاق الرحمن – ایڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن سرگودھا

سید ساجد ترمذی – ایڈیشنل سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن

دیگر تقرریوں میں شامل ہیں:

فرحان مجتبیٰ – ڈی جی ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی

محمد قاسم – چیف ایگزیکٹو آفیسر ویسٹ مینجمنٹ کمپنی گوجرانوالہ

نصرا للہ رانجھا – چیف آپریٹنگ آفیسر پنجاب صاف پانی اتھارٹی

غلام مصطفیٰ – ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل بہاولپور

نعیم صادق چیمہ – ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل خانیوال

ماجد بن احمد – ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل میانوالی

محمد اویس – ڈپٹی سیکرٹری یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس

حسن نذیر – ڈپٹی سیکرٹری زکوٰۃ و عشر

محمد عارف – ڈپٹی سیکرٹری ہاؤسنگ

محمد اکبر – او ایس ڈی

حسنین خالد – پراجیکٹ ڈائریکٹر ایکوا کلچر شرمپ فارمنگ

فیصل عباس – ڈائریکٹر پروگرام چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو لاہور

محمد حسام طارق – ڈپٹی سیکرٹری داخلہ

ملیحہ سحر – ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل راولپنڈی

عبدالقدیر – ڈپٹی سیکرٹری داخلہ

رائے ذوالفقار علی – ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو بھکر

نوٹیفکیشن کے مطابق ان تقرریوں اور تبادلوں کا مقصد مختلف محکموں کی کارکردگی کو مزید موثر بنانا اور افسران کی قابلیت کے مطابق ذمہ داریاں تفویض کرنا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *