سعودی عرب میں رمضان المبارک کے چاند کے لیے اجلاس آج

ریاض(بولونیوز) سعودی عرب میں رمضان المبارک کے چاند کے مشاہدے کے لیے آج اجلاس ہوگا، جہاں چاند دیکھے جانے کی صورت میں مملکت میں کل بروز بدھ کو پہلا روزہ ہوگا۔

اطلاعات کے مطابق سعودی عرب میں آج چاند دیکھنے کے امکانات موجود ہیں۔ پاکستان میں رمضان المبارک کے چاند کے مشاہدے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کل پشاور میں اجلاس کرے گی تاکہ ملک میں ماہ رمضان کی شروعات کا اعلان کیا جا سکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *