ایف بی آر نومبر میں ٹیکس وصولی کے ہدف سے 156 ارب روپے کم رہا

اسلام آباد(بولونیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نومبر میں ٹیکس وصولی کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا۔ ذرائع کے مطابق 1 ہزار 34 ارب روپے کے ہدف کے مقابلے میں محض 878 ارب روپے وصول ہو سکے، جس سے 156 ارب روپے کا شارٹ فال رہا۔

ایف بی آر کے دفاتر آج کھلے رہیں گے اور توقع ہے کہ ایک دن میں شارٹ فال میں تقریباً 5 ارب روپے کی کمی آئے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *