موٹرسائیکل سوار گینگ خطرناک انداز میں گرفتار

لیڈز(بولونیوز)برطانیہ میں پولیس نے طویل تعاقب کے بعد ایک خطرناک موٹر سائیکل گینگ کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کرلیا۔

برطانیہ کے ویسٹ یارکشائر میں تعاقب کے بعد پولیس نے ایک خطرناک موٹر سائیکل سوار گروہ کو اس وقت حراست میں لے لیا جب وہ قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ٹریفک سگنلز توڑتے، چلتی گاڑیوں کے درمیان تیز رفتاری سے لہراتے اور فٹ پاتھ پر موٹر سائیکل چڑھاتے ہوئے فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔

یہ ڈرامائی مناظر اس وقت سامنے آئے جب پولیس کو اطلاع ملی کہ 8 موٹر سائیکل سوار لیڈز اور ویسٹ یارکشائر کی سڑکوں پر انتہائی خطرناک انداز میں بائیک چلا رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *