صدر ٹرمپ کا دعویٰ: روس یوکرین پر حملہ نہیں کرے گا

واشنگٹن(بولونیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ روس نے یوکرین پر حملے سے گریز کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

صدر ٹرمپ کے مطابق روس نے ایک مخصوص مدت کے لیے فائرنگ اور عسکری کارروائیاں روکنے پر بھی اتفاق کیا ہے، جس سے علاقے میں کشیدگی کم ہونے کی توقع ہے۔

ٹرمپ نے کہا کہ یہ پیش رفت عالمی سلامتی کے لیے اہم ہے اور یوکرین کے عوام کے تحفظ میں مددگار ثابت ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *