بحری جہاز ایران کی طرف روانہ، لیکن تصادم نہیں چاہتے

واشنگٹن(بولونیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بحری جہاز ایران کی طرف روانہ ہو رہے ہیں، تاہم بہتر ہوگا کہ انہیں استعمال کرنے کی ضرورت نہ پڑے۔

صدر ٹرمپ نے واضح کیا کہ امریکہ تصادم نہیں چاہتا بلکہ مسائل کا حل سفارتی ذرائع سے تلاش کرنے کو ترجیح دیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فوجی آپریشن آخری حل ہوگا اور امریکہ کی کوشش ہے کہ کشیدگی کم سے کم رہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *