میئر کراچی کا پی ٹی آئی کے جلسے پر ردعمل: “گراؤنڈ بھرنا آسان نہیں، مدد کے لیے کہہ دیتے”

کراچی(بولونیوز)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے پی ٹی آئی کے جلسے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ باغ جناح بڑا گراؤنڈ ہے اور اسے بھرنا آسان کام نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر پی ٹی آئی کے پاس جلسے کے لیے گراؤنڈ بھرنے کے لیے کافی لوگ نہیں تھے تو وہ ہم سے مدد کے لیے کہہ سکتے تھے، ہم ضرور فراہم کر دیتے۔

میئر کراچی کا یہ بیان خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے کراچی میں جلسے کے انعقاد کے حوالے سے سامنے آیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *