سہیل آفریدی کو کراچی آمد پر وزیراعلیٰ کا پروٹوکول فراہم کیا جائے گا، میئر کا اعلان

کراچی(بولونیوز) میئر کراچی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سہیل آفریدی کی کراچی آمد پر انہیں وزیراعلیٰ سندھ کا مکمل پروٹوکول دیا جائے گا۔

میئر کے مطابق سہیل آفریدی کو حسن علی ہوتی مارکیٹ میں خصوصی طور پر برگر کھلائے جائیں گے اور انہیں کراچی کی روایتی اجرک پہنائی جائے گی۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میئر نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کے پی کو مکمل احترام اور عزت کے ساتھ ریسیو کیا جائے گا اور ان کا استقبال روایتی انداز میں کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *