نئے سال کی آمد پر ہوائی فائرنگ کے متعدد واقعات، 22 افراد زخمی

کراچی(بولونیوز)مختلف علاقوں میں نئے سال کی آمد پر ہونے والی اندھی ہوائی فائرنگ کے باعث کم از کم 22 افراد زخمی ہوگئے جنہیں چھیپا ایمبولینس سروس کی مدد سے سول اسپتال، جناح اسپتال، عباسی شہید اسپتال، ڈاؤ اور دیگر نجی اسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔ چھیپا ذرائع کے مطابق زخمیوں میں خواتین، بچیاں اور کم عمر نوجوان بھی شامل ہیں۔

چھیپا کے مطابق زخمی ہونے والوں میں شامل ہیں:

مختیار ولد سردار (36 سال، مرد) — چنیسر گوٹھ

نبیل ولد عطا محمد (33 سال، مرد) — گولیمار حاجی مرید گوٹھ

نیک محمد (40 سال، مرد) — نیو سبزی منڈی میزان بینک

احمد ولد علی بخش (20 سال، مرد) — کورنگی نمبر 5

محمد اسلم ولد فیض محمد (30 سال، مرد) — بڑا بورڈ، چمن سینما

مہ جبین دختر عرفان (11 سال، بچی) — کورنگی K ایریا مارکیٹ

خالق ولد غلام مسیح (35 سال، مرد) — اعظم بستی، گلی نمبر 13

فریحہ دختر نامعلوم (8 سال، بچی) — صفورا پریم ولاز

شام کمار ولد جیٹھا لال (16 سال، نوجوان) — نارتھ ناظم آباد، امام کلینک

حاجی ظہیر ولد نامعلوم (65 سال، مرد) — جوہر موڑ

فیضان ولد لائق (18 سال، مرد) — لیاقت آباد 420 ہوٹل

جان بہادر ولد امیر گلاب (45 سال، مرد) — لی مارکیٹ، شارجہ ہوٹل

صفدر شاہ ولد آفتاب شاہ (35 سال، مرد) — کالا پل CSD

علینہ زوجہ شان (40 سال، خاتون) — قیوم آباد D ایریا

عظمت علی ولد غلام علی (25 سال، مرد) — گلبرگ موسیٰ کالونی

وجیہہ دختر معراج (18 سال، خاتون) — محمود آباد نمبر 5

شمیم زوجہ حسین (45 سال، خاتون) — گلزار ہجری، سنکدر گوٹھ

مومن ولد مزمل (26 سال، مرد) — لیاری جونا مسجد

معراج بانو زوجہ منیر حسین (53 سال، خاتون) — لائنز ایریا، حسینی امام بارگاہ

حسن ولد اکبر (18 سال، مرد) — کورنگی نمبر 5

ہاشم ولد علی محمد (40 سال، مرد) — ماڑی پور کراؤن سینما

اجوا زوجہ روفن (24 سال، خاتون) — اعظم بستی، چاندنی چوک

اسپتالوں میں منتقلی کی تفصیلات

سول اسپتال: 3 زخمی

جناح اسپتال: 10 زخمی

عباسی شہید اسپتال: 7 زخمی

دارالصحت: 1 زخمی

ڈاؤ اسپتال: 1 زخمی

زخمیوں کی مجموعی تعداد: 22

مرد: 14

خواتین: 6

بچے: 0

بچیاں: 2

چھیپا ذرائع کے مطابق کسی بھی شخص کے جاں بحق ہونے کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *