پاکستانی یوٹیوبررجب بٹ کی سٹی کورٹ میں پیشی،وکلاء کا بیہمانہ تشدد

کراچی(بولونیوز)پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ اور ندیم نانی والا آج سٹی کورٹ کراچی میں پیش ہوئے اس دوران وہ کراچی سٹی کورٹ احاطے میں مبینہ طور پر ایک گروپ وکلا کے حملے میں زخمی ہوگئے-
واضح رہے کہ رجب بٹ کیخلاف حیدری تھانے میں توہین مذہب کا مقدمہ درج ہے، یوٹیوبر نے مقدمے میں عبوری ضمانت حاصل کررکھی ہے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *