لاہور NCCIA کے تمام پرآنے افسرون کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

لاہور(بولونیوز) ایڈیشنل ڈائریکٹر سرفراز یہ وہی شخص جس سے یوٹیوبر ڈکی بھائی کو جب پکڑا اور سوشل میڈیا پر اپنے چرچے کرنا شروع کر دیے کہ یہ جوئے اور ایپلیکیشنوں کو پرموٹ کرنے والا شخص ہے

لاہور سوشل میڈیا اور یوٹیوب بڑوں نے ایڈیشنل ڈائریکٹر سرفراز کو اتنا وائرل کر ڈالا کہ اس نے کوئی ہیرا پکڑ لیا ہے اور اج خود ہی رشوت کے الزام میں ایف ائی آر کے سکنجے میں ہے

جب میرے ساتھ ایک فراڈ ہوا پانچ ماہ پہلے 16 لاکھ روپے کا تقریباً خو میرے پاس سارے ثبوت موجود ہیں اور میں جب ایڈیشنل ڈائریکٹر سرفراز کے پاس گیا اور یہ شخص مجھے کہنے لگا ہمارے سے پوچھ کر دیے ہیں او بھائی پھر یہ ادارہ کس وجہ سے بنا ہے اگر عام عوام کو انصاف نہیں لے کر دینا پھر جب میرا کیس شعیب ریاض کے پاس گیا یہ بھی مجھے گول مٹول کرنے لگا تقریبا پانچ ماہ مجھے ان NCCIA اے بندوں نے ذلیل و خوار کیا

جب میں نے نظر گھمائی عوام کا رش ان کے دفتروں کے باہر لگا رہتا تھا میری مائیں بہنیں انصاف کے لیے ان کے دفتر کے باہر دو دو گھنٹے کھڑی رہتی تھی جن کو انصاف یہ لوگ نہیں دلاتے تھے

میری وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ سے گزارش ہے کہ آپ نے لاہور میں کافی گند ختم کیا ہے اور دوسری طرف اداروں میں بیٹھے کرپٹ لوگوں کا بھی گند ختم کیا جائے NCCIA سائبر کرائم میں ذرا زیادہ توجہ کی جائے کیونکہ یہاں پر لوگوں کی فائلیں بڑی پڑی ہیں جن کو انصاف ابھی تک نہ مل سکا اور نہ ہی مجھے مل سکا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *