ٹھٹھہ پولیس،دو ملزمان 90 میں گٹکا سمیت گرفتار

گہوڑا باڑی(بولونیوز) تھانہ گہوڑا باڑی پولیس کی کاروائی،دوملزمان 90 مین پڑی اورتیارشدہ تھالا گٹکا سمیت گرفتار،تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ٹھٹہ کیپٹن ریٹائرڈ فیصل عبداللہ چاچڑکی ہدایا ت برائے منشیات،شراب ودیگرمضہرصحت اشیا کی روکتھام کو مدِنظر رکھتے ہوئے، ایس ایچ او تھانہ گہوڑا باڑی سب انسپیکٹرایازحسین بمعہ اسٹاف نے دوران گشت ایک ملزمان رسول بخش اور سوڈو کو 90 مین پڑی اور تیار شدہ تھالا گٹکا سمیت گرفتارکرلیا۔پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ گہوڑا باڑی پہ مندرجہ ذیل کیس داخل کر دیا گیا ہے۔