اہم خبریں

گھریلوناچاقی،خاتون نے دوبچیوں سمیت نہرمیں چھلانگ لگا دی

حافظ آباد(بولونیوز) حافظ آباد کے نواحی گائوں کوٹ نکہ میں مبینہ گھریلوناچاقی پرخاتون نے اپنی دو بچیوں سمیت جھنگ برانچ نہرمیں چھلانگ لگا دی۔دونوں بچیاں نہرمیں ڈوب کرجاں بحق ہوگئیں جبکہ مقامی افراد نے خاتون کو ڈوبنے سے بچا لیا۔ریسکیو مزید پڑھیں

معروف ادیب،مزاح نگارمشتاق احمد یوسفی انتقال کرگئے

کراچی(بولونیوز) مشتاق احمد یوسفی طویل عرصے سے علیل تھے، ان کی عمر 94 برس تھی۔تفصیلات کے مطابق معروف ادیب، مزاح نگارمشتاق احمد یوسفی کافی عرصے سے علیل تھے اور ہسپتال میں زیرعلاج تھے جہاں آج وہ انتقال کرگئے۔ مشتاق احمد مزید پڑھیں

بین الاقوامی

لندن،شہبازشریف دوڑکرسڑک پار کرنے کی ویڈیوسامنے آگئی

لندن(بولونیوز)لندن میں شہبازشریف کی دوڑکرسڑک پارکرنے کی ویڈیو سامنے آ گئی۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیاپروائرل ہونے والی ویڈیومیں دیکھا جاسکتا ہے کہ پاکستان میں پروٹوکول میں سفرکرنے والے سابق وزیراعلیٰ پنجاب ٹیکسی سے اترکرتن تنہا ٹریفک کی روانی اورتیزرفتاری کی مزید پڑھیں

منورنجن

اداکارہ پریانکا چوپڑا اپنی سوانح حیات لکھیں گی

ویب ڈیسک(بولونیوز) بالی ووڈ کی ناموراداکارہ پریانکا چوپڑا اپنی زندگی کے اتار چڑھاؤ اور خوبصورت لمحات کو یادگار بنانے کے لیے اپنی سوانح حیات لکھیں گی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ چند برسوں میں بالی ووڈ میں اداکاروں کی جانب سے ان مزید پڑھیں

ماہرہ خان کی فلم ’سات دن محبت ان‘ نے سب کو ہیچھے…

ویب ڈیسک(بولونیوز)عید الفطرکے موقع پر ریلیز ہونے والی ماہرہ خان اورشہریارمنورکی فلم ’سات دن محبت ان‘ باقی تمام فلموں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے کمائی میں سب سے آگے نکل گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق عید الفطرپرمقامی سینماؤں میں 4 پاکستانی فلموں مزید پڑھیں

کرائم

اسلام آباد،پمزہسپتال میں لیڈی ڈاکٹر سے زیادتی کی کوشش

اسلام آباد(بولونیوز)اسلام آباد کے پمزاسپتال میں لیڈی ڈاکٹرسے زیادتی کی مبینہ کوشش کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پمزاسپتال میں ڈیوٹی پرموجود لیڈی ڈاکٹرسے مریض کے ساتھ آنے والے شخص کا جھگڑا ہوا جس کے بعد لیڈی ڈاکٹرز سے زیادتی کی مزید پڑھیں

غیرت کے نام پربہن کوقتل کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور(بولونیوز)لاہورکے علاقے ہربنس پورہ میں غیرت کے نام پر بہن کو قتل کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا گیا جبکہ ملزم کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے ۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں