بریسٹ کینسر کی نشاندہی کرنے والی عام علامات

(خصوصی رپورٹ) بریسٹ کینسر کا شمار خطرناک بیماریوں میں ہوتا ہے، اور دنیا بھر میں لاکھوں خواتین اس میں مبتلا ہیں۔ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں ہر ایک لاکھ خواتین میں سے لگ بھگ 111 خواتین اس مرض کا مزید پڑھیں

پنیر کھائیں اور جگر کے کینسر سے بچیں

ٹیکساس (بولونیوز)‌ بعض افراد پنیر سے اجتناب کرتے ہوئے اسے موٹاپے کی وجہ قرار دیتے ہیں لیکن اب ایک نئی تحقیق سے پنیر کے بہت سے فائدے منظرِ عام پر آئے ہیں۔پنیر خواہ شیڈر ہو، برائی ہو یا پرمیسن، یہ مزید پڑھیں

چکنائی سے بھرپورغذاؤں سے جوڑوں کی بیماری کا خطرہ

برسبین (بولونیوز) سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ چکنائی اور کاربوہائیڈریٹس سے بھرپور غذا کھانے سے جہاں دوسری بیماریاں اور تکالیف ہوسکتی ہیں وہیں جوڑوں کے امراض بالخصوص گٹھیا کا خطرہ بھی کئی گنا بڑھ جاتا ہے۔کوینزلینڈ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی، مزید پڑھیں

چقندرکا جوس دماغ کو توانا اور جوان رکھتا ہے

نارتھ کیرولینا (بولونیوز)‌ اگر آپ صبح یا شام کی ورزش سے پہلے ایک کپ چقندر کا رس پی لیں تو اس سے دماغ تروتازہ اور جوان رہتا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق یہ تحقیق نارتھ کیرولینا میں واقع ویک مزید پڑھیں

شوگرسے محفوظ رہنے کے کیا کرنا چاہیے ؟؟

کراچی (بولونیوز) شوگر یا ذیابیطس ایک ایسا مرض‌ ہے جس سے دنیا بھر میں‌ کروڑوں‌ لوگ متاثر ہیں. بار بار پیاس کا لگنا اور پیشاب کا آنا شوگر کے مرض کی بنیادی علامات ہوتی ہیں جب کہ ماہرین کا کہنا مزید پڑھیں

گرمی سے نمٹنے کا آسان اور سستا طریقہ

لاہور (بولونیوز) موسم گرما میں مختلف بیماریاں گیسٹرو، ہیضہ،اسہال،پیٹ کی خرابی،بدہضمی،خارش اور جلدی امراض پھوڑے ،پھنسیاں وغیرہ وبا کی صورت میں پھیلتے ہیں،جن سے بچنے کیلئے لیموں کی سکینجبین،سرکہ،پیاز،پودینہ اور ادرک انتہائی مفید ہے۔ اس موسم میں پانی اُبال کر مزید پڑھیں

زیتون کا تیل انسانی صحت کے لیے انتہائی مفید

جنیوا (بولونیوز) زیتون کے تیل کی افادیت سے کسی کو انکار نہیں، تازہ تحقیق میں‌ پتہ چلا ہے کہ زیتون كا تیل اورخشک میوہ جات كا استعمال ذیابیطس اور امراضِ قلب سے بچاؤ اور صحت مند زندگی كے لئے مددگار مزید پڑھیں

گڑ کا استعمال نظام ہضم، دمہ اور کھانسی کے علاج میں‌ موثر

لندن (بولونیوز) گڑ کا استعمال دمہ، کھانسی، پیٹ کے کیڑے مارنے،نظام ہضم کی اصلاح اور گیس کی تکلیف سے نجات دلاتا ہے۔ یہ انکشاف کیا ہے برطانوی ماہرین صحت نے نئی تحقیق میں. یونیورسٹی آف نوٹنگھم کے ماہرین کے مطابق مزید پڑھیں

آدھے سر کا درد، ذہنی امراض کا خطرہ بڑھانے کا سبب

ٹورنٹو (بولونیوز) آدھے سر کا درد انتہائی خطرناک ثابت ہوسکتا ہے، کینیڈا میں‌ہونے والی نئی تحقیق میں‌ کہا گیا ہے کہ آدھے سر کا درد ذہنی صحت کو ہمارے اندازوں سے بھی زیادہ نقصان پہنچانے کا باعث بنتا ہے۔ ٹورنٹو مزید پڑھیں

ماحولیاتی تبدیلیاں دماغی اور نفسیاتی امراض میں اضافے کا سبب

نیویارک (بولونیوز) دنیا بھرمیں ماحولیاتی تبدیلیاں دماغی اور نفسیاتی امراض میں اضافہ کر سکتی ہیں۔ یہ انکشاف کیا ہے امریکی ماہرین صحت نے اپنی نئی تحقیق میں. امریکن فزیالوجیکل ایسوسی ایشن کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں مزید پڑھیں