زرعی پا لیسی ریٹ کو6.5فیصد کر دینا اس وقت منا سب نہیں، غضنفر بلور

کرا چی (ایچ آراین ڈبلیو) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈانڈ سٹر ی کے صدر غضنفر بلو ر نے حا لیہ زرعی پا لیسی پر تبصر ہ کر تے ہو ئے کہاکہ پا لیسی ریٹ کو6.5فیصد کر دینا اس مزید پڑھیں

عالمی منڈی میں‌ خام تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں

سنگا پور (ایچ آراین ڈبلیو) اوپیک اور روس کا خام تیل کی پیداوار بڑھانے کے فیصلہ کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی مزید پڑھیں

پاکستانی ایکسپورٹ میں اضافہ،سفارشات حکومت پاکستان کوبھیج دیں،FPCCI

کرا چی (بولونیوز) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ نے پاکستان کی بر آمدت کے مسائل کے حوالے سے تفصیلی دستا ویزات تیا ر کیے ہیں ۔ یہ تجا ویز ایکسپورٹ ایڈوائزری کمیٹی مزید پڑھیں

پی آئی اے کی کارکردگی صفر، چھ ماہ میں دو ارب سے زائد کا خسارہ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) اربوں روپے کے خسارے سے دوچار قومی ایئر لائن پی آئی اے کی کارکردگی گزشتہ چھ ماہ سے ناقص ہے،چھ ماہ میں 45ارب روپے کی آمدنی اور 62ارب سے زائد کے اخراجات ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

وزیرخزانہ مفتا ح اسماعیل اسی ہفتے میں ایف پی سی سی آئی کا دورہ کر یں گے

کرا چی ( ایچ آراین ڈبلیو) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈانڈسٹر ی کے سنیئر نا ئب صدر اور چیئر مین بجٹ ایڈوائز ری کو نسل سید مظہر علی نا صر نے کہاکہ حکومت نے تین کمیٹیا ں (1) مزید پڑھیں

ایف پی سی سی آئی کی مفتاح اسماعیل کو وزارت خزانہ کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد

کرا چی ( بولو نیوز) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر غضنفر بلور اور سنیئر نا ئب صدر سید مظہر علی نا صر نے مفتا ح اسمعیل کو وفا قی وزیر برا ئے فنا نس ، ریو مزید پڑھیں

کراچی میں رہائشی اور کمرشل پروجیکٹ مشترکہ طور پر کام کرنے کا معاہدہ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) مقامی ہوٹل میں A&Iگروپ کی جانب سے رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب میں A&Iگروپ لاکھانی گروپ اور ڈونوب ہومز نے آئندہ کراچی میں بہتر رہائشی منصوبہ بندی کا عزم کرتے ہوئے معاہدے پر مزید پڑھیں

سام سنگ نے گلیکسی S9 اور S9 پلس کا پاکستان میں اجراء کر دیا

کراچی (محمد حسن ندیم) ٹیکنالوجی اور الیکٹرانکس میں عالمی لیڈر سام سنگ نے اپنی جدید ترین موبائل سیریز سام سنگ گلیکسی S9 اور S9 پلس کا پاکستان میں اجراء کر دیا ہے جو شاندار کیمرے پر مشتمل ہیں۔ ان موبائل مزید پڑھیں

پاکستانیوں نے جنوری 2018 میں 8 ارب 80 کروڑ روپے کے موبائل فون درآمد کئے

کراچی (بولوبزنس) پاکستانیوں نے جنوری 2018 میں 8 ارب 80 کروڑ روپے کے موبائل فون درآمد کئے جو گزشتہ ماہ کے 7 ارب 90 کروڑ روپے کے مقابلے میں 11 فیصد زائد ہے۔اعداوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے 7 مزید پڑھیں