بلوچستان کا کم سن حافظ اسامہ اپنی قرات کے باعث مدینہ منورہ میں شاہی مہمان

جدہ ( ارسلان ہاشمی) قرآن کریم سے محبت اور بے مثال قرات نے بلوچستان کے پس ماندہ علاقے کے کم سن حافظ اسامہ بلوچی کو شہرت کی بلندیوں تک پہنچا دیا ۔ حافظ اسامہ کی مثالی قرات مسجد نبوی الشریف مزید پڑھیں

بھارت میں ایسا فقیرجوقرض بھی دیتا ہے

لاہور(بولونیوز) بھکاری کا لفظ سنتے ہی ہمارے ذہن میں ایسے شخص کا تصّورآتا ہے جوچند روپوں کی خاطرلوگوں کے آگے فریاد کرتے ہوئے اپنے دْکھڑے سناتا ہے۔لیکن کیا کبھی آپ نے کسی ایسے بھکاری سے متعلق سنا جو بھیک مانگ مزید پڑھیں

دنیا کا سب سے موٹا بچہ چلنے کے قابل ہوگیا

لاہور(بولونیوز) انڈونیشیا میں دنیا کے موٹے ترین بچے کے طور پر پہچانا جانیوالا 12 سالہ آریا برمانا آخر کار اپنے پاؤں پر چلنے کے قابل ہو گیا۔ اس کا وزن 195 کلو گرام ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

محبت میں ناکامی،بھارتی دوشیزہ نےخود کشی کرلی

نئی دلی(بولونیوز) مہاراشٹرا کی نیشادیوی نے محبت میں ناکامی پر دلبرداشتہ ہوکر خود کشی کی ویڈیوبنا کراپنے سنگدل عاشق کو بھیج دی۔تفصیلات کے مطابق مہاراشٹرا کے قصبے روہینی کی رہائشی نیشا دیوی نے محبت میں ناکام ہونے کے بعد خود مزید پڑھیں

رات گئے تک جاگنے کا ایک اور فائدہ سامنے آگیا

رات گئے دیر تک جاگنے والے افراد اور صبح جلد بستر سے نکلنے والے لوگوں میں ایک فرق نمایاں ہوتا ہے اور وہ ہے زیادہ وسیع سماجی تعلقات۔ جی ہاں رات گئے دیر تک جاگنے والوں کو صبح جلد اٹھنے مزید پڑھیں

سپرمون: حکومت کو لینے کے دینے پڑ سکتے ہیں

کراچی : چاند کو توچارچاند لگ گئے لیکن ماہرین نجوم نے سپرمون کو آزمائش کی گھڑی قراردے دیا۔ کہتے ہیں بہت کچھ ہونے والا ہے، خبردارہوجائیں۔ زمین کے قریب آجانے والا چاند سپر مون کہلاتا ہے۔ گزشتہ رات چاند سات مزید پڑھیں

یوٹیوب نے صارفین کے لئے نیا فیچر متعارف کروا دیا

یوٹیوب نے اینڈرائیڈ اور آئی او ایس آپریٹنگ سسٹم رکھنے والے صارفین کے لئے پنچ ٹو زوم فیچر متعارف کروا دیا۔اس فیچر سے بڑے ڈسپلے کے سمارٹ فونز پر ویڈیوز کو سکرین کے سائز کے مطابق فٹ کرکے دیکھا جا مزید پڑھیں

چین میں ننھی طالبہ اسکول کی دیوار میں پھنس گئی

بیجنگ (بولونیوز) چین میں ننھی طالبہ پرائمری اسکول کی دیوارمیں پھنس گئی ۔ امدادی ٹیموں نے سرتوڑ کوششوں کے بعد ریسکیو کرلیا ، بچی کی حالت تسلی بخش دیکھ کرماں کی جان میں جان آئی۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ مزید پڑھیں

پاکستان کی سمندری حدود جیوانی میں زندہ اسپرم وہیل

پاکستان کی سمندری حدود میں پہلی بار زندہ اسپرم وہیل کو دیکھا گیا۔ کیپٹن مہر گل کی سربراہی میں بلوچستان کے ساحلی علاقے جیونی کے قریب سمندر میں جانے والی ماہی گیروں کی ٹیم نے دو اسپرم وہیل کو دیکھا مزید پڑھیں

چین نے پاکستانی صارفین کیلئے ایک منفرد کار متعارف کرادی

لاہور: چین نے پاکستانی صارفین کیلئے ایک منفرد کار متعارف کرادی ہے جس کی قیمت صرف 1200 امریکی ڈالر (تقریباً ایک لاکھ 20 ہزار روپے) رکھی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایکسپو سنٹر لاہور میں چینی مصنوعات کی نمائش جاری مزید پڑھیں