ملیرکینٹ پولیس کی کارروائی،دوملزمان گرفتار،تفتیش جاری

کراچی(بولونیوز)ملیرکینٹ پولیس کی سعدی ٹاؤن کے قریب انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی۔خود کو حساس ادارے کا انسپکٹر ظاہر کرنےوالےدوملزمان گرفتار۔گرفتارملزمان میں عمرشہبازاورشاہ ذیب شامل۔ملزمان کے قبضے سے حساس ادارے کے کارڈز اور موبائل فونزبرآمد۔ملزمان خود کوحساس ادارے کا آفیسرظاہرکرکےمعصوم شہریوں کولوٹتےاوربلیک میل کرتے تھے۔گرفتار ملزمان کےخلاف مقدمہ درج، تفتیش جاری۔

اپنا تبصرہ بھیجیں