شادی کی رات دولہا دلہن پرچاکوسے قاتلانہ حملہ،دلہن شدیدزخمی

ٹھری میرواہ(بولونیوز)شادی کی رات دولہا دلہن پرچاکوسےقاتلانہ حملا زخمی۔دولہا ہسپتال لےجاتےراستے میں جانبحق ہوگیا دلہن شدید زخمی۔دلہن کوخیرپورکی ڈ ی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر۔دیا گیا۔دولہے علی اکبر دستی نے رات دوسری شادی کی تھی جوابدارنےتیزآلےسے پیٹ پر وارکیئے۔ٹھری میرواہ پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ایک شخص کوگرفتارکرلیا۔جب کے واقعی کا مقدمہ درج نہ ہوسکا۔لاش کا پوسٹ مارٹم کروا کے کیس داخل کیا جائے گا پولیس۔دولہن کا قاتل سے افیئر رہا ہے اس لیئے اس نےجذبات میں آکرقدم اٹھایا ہوگا قاتل کا گرفتار بھائی کا بیان۔ہماری جوابدروں سے کوئی دشمنی نہیں ہے انصاف کیا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں