نامعلوم نوجوان کی فائرنگ سے جواں سالہ لڑکی قتل ہوگئی

لاہور(بولونیوز)اسلام پورہ کےعلاقے میں نا معلوم نوجوان نےفائرنگ کرکے جواں سال لڑکی کو قتل کردیا۔نامعلوم لڑکی شاپنگ کےلیے کریم کی گاڑی پرسوارساندہ کی طرف جارہی تھی۔گاڑی ساندہ کے قریب رکی تو نا معلوم نوجوان پیدل گاڑی کے پاس آیا جس نے اندھا دھند فائرنگ کر دی۔نامعلوم لڑکی موقع پرجاں بحق ہوگئی۔ولیس لاش کوقبضہ میں لے کر تحقیقات شروع کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں