بھتہ خوری و کرمنلزگروہ چلانے والا بدنام زمانہ گینگ گرفتار

کراچی(بولونیوز)بھتہ خوری وکرمنلزگروہ چلانےوالا منیب ساحل نامی کرمنل قانون کے ہاتھوں دھر لیا گیا۔قانون نافذ کرنے والے ادارے نے ملزم منیب کو باقاعدہ گرفتارکیا۔منیب نامی بدنام زمانہ ملزم کیخلاف کراچی کے مختلف تھانوں میں مقدمات درج ھیں۔ملزم کراچی میں بھتہ خوری سمیت دیگر سنگین جرائم میں ملوث بتایا جاتاھے۔ملزم کے دیگر ساتھیوں کو بھی قانونی گرفت میں لینے کی ضرورت ھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں